ETV Bharat / entertainment

SRK Fulfils Fan's Wish: شاہ رخ خان نے رات کے دو بجے اپنے مداح کی خواہش پوری کی - شاہ رخ خان کی مداح سے ملاقات

اداکار شاہ رخ خان نے ایک مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے آدھی رات کو ان سے ملاقات کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مداح کے ساتھ تصویریں بھی کھینچائی۔ مداح نے اس ملاقات کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو اب خوب وائرل ہورہی ہے۔ SRK Fulfils Fan's Wish

شاہ رخ خان نے رات کے دو بجے اپنے مداح کی خواہش پوری کی

author img

By

Published : Jan 13, 2023, 1:15 PM IST

شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایکشن فلم کی تشہیر میں مصروف اداکار نے حال ہی میں نوئیڈا میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران کچھ خوش قسمت مداحوں کو اپنے پسندیدہ اداکار سے ملاقات کرنے کا موقع ملا جس کی تصاویر ٹویٹر پر منظر عام پر آئی ہے۔ اداکار نے نہ صرف اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکالا بلکہ اپنے ہوٹل کے کمرے میں مداحوں سے ملاقات کی اور تصاویر بھی کھینچائی۔ جمعرات کو ایک مداح نے ٹویٹر پر شاہ رخ کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصاویر شیئر کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اداکار نے آدھی رات کو ان سے ملاقات کی۔ مداح نے شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کیا کہ سپر اسٹار نے انہیں اپنا قیمتی وقت، توجہ اور عزت دی۔ مداح کے ذریعہ شیئر کردہ ایک تصویر میں وہ شاہ رخ کے گال پر بوسہ دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ان میں سے ایک تصویر میں شاہ رخ خان مداح کو گلے لگاتے نظر آرہے ہیں۔

  • I don't think there will ever be another superstar who would let a fan do this, let alone hugging him back with so much love while he kisses. May every fan who loves as selflessly as Jatin win in life. What a beautiful photo to start the day with!

    Shahrukh Khan Bhogoban! 🤲🙏🤞 https://t.co/pBwQ1xIPLd pic.twitter.com/Q2g2hPJ8QQ

    — Bob (@Bobby_almost) January 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ان تصویر کو شیئر کرتے ہوئے مداح نے ٹویٹ کیا کہ 'شاہ رخ خان کا شکریہ کہ آپ نے ہمارے لیے رات کے دو بجے وقت نکالا۔ کسی اور سپراسٹار نے کبھی اپنے مداحوں کے لیے ایسا کچھ نہیں کیا ہے جیسا آپ نے کیا ہے۔ آپ نے ہمیں اپنے ہوٹل کمرے میں مدعو کیا اور ہمیں اپنا پورا وقت، عزت اور توجہ دی۔ آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔ مجھے افسوس ہے کہ میں نے اتنی رات کے وقت آپ کو پریشان کیا لیکن میں آپ سے پیار کرتا ہوں'۔ جتن گپتا نامی اس مداح نے پٹھان کے پوسٹر کی ایک جھلک بھی شیئر کی، جس پر شاہ رخ نے اپنا آٹوگراف دیا ہے اور اس پر لکھا ہے' پون اور جتن کے لیے، آپ کا شکریہ اور آپ سے پیار کرتا ہوں'۔ اس کے ساتھ جتن نے شاہ رخ کے دیگر مداحوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

  • Thank you @iamsrk For Taking Your Time out for us, 2:00 AM
    No other superstar did this for their fans like you do, calling us inside your Hotel Room & giving Us Full Time, attention & respect.
    Thank you for your blessings.

    I am sorry to disturb you at late night, But I Love u. pic.twitter.com/q6Qbxa1geO

    — Jatin Gupta (@iamjatin555) January 11, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بہت سے لوگوں نے حال ہی میں شاہ رخ خان کی اپنے مداحوں سے ہوئی بات چیت کے بارے میں ٹویٹ کیا اور اداکار کی تعریف کی ہے۔ ایک نے لکھا کہ ' مجھے نہیں لگتا کہ کوئی اور سپراسٹار ہوگا جو کسی مداح کو ایسا کرنے دے گا، اسے اتنی محبت کے ساتھ گلے لگانے کی اجازت دے۔ ہر مداح جو جتن کی طرح بے لوث محبت کرتا ہے، زندگی میں جیتے۔ دن کی شروعات اتنی خوبصورت تصویر کے ساتھ'۔ ایک اور نے ٹویٹ کرتے لکھا کہ ' واہ خوش قسمت مداح'۔ شاہ رخ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر پٹھان کا ٹریلر شیئر کیا تھا۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پٹھان میں دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیہ اور آشوتوش رانا بھی شامل ہیں۔ فلم 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Pathaan Trailer شاہ رخ خان نے اپنے دمدار ڈائیلاگ سے شائقین کا دل جیت لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.