ETV Bharat / entertainment

Kabhi Eid Kabhi Diwali: دھمکی ملنے کے بعد سلمان خان کی حیدرآباد آمد متوقع - salman khan death threat

سلمان خان اپنی آئندہ فلم ' کبھی عید کبھی دیوالی' کی شوٹنگ کے لیے حیدرآباد رواں ہوں گے ہیں۔ اطلاع کے مطابق سلمان اور ان کی پوری ٹیم کبھی عید کبھی دیوالی کی 25 دن کے شیڈول کے لیے حیدرآباد جانے والے ہیں۔Salman Khan to Fly Hyderabad

دھمکی ملنے کے بعد سلمان خان کی حیدرآباد آمد متوقع

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 12:15 PM IST

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے بعد سے سپر اسٹار سلمان خان سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد اداکار کی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔ حال ہی میں اداکار ابوظہبی میں آئیفا ایوارڈ میں شرکت کرنے کے بعد ممبئی واپس لوٹے ہیں ایسے میں جان سے مارنے کی دھمکی اداکار اور ان کے مداحوں کے لیے تشویشناک خبر ہے۔ اس درمیان یہ خبر آئی ہے کہ سلمان اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ Kabhi Eid Kabhi Diwali Shooting in Hyderabad

ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنی آئندہ پروجیکٹ ' کبھی عید کبھی دیوالی' کے اگلی شیڈول کے لیے حیدرآباد روانہ ہوں گے۔ اطلاع کے مطابق سلمان اور ان کی پوری ٹیم کبھی عید کبھی دیوالی کی 25 دن کے شیڈول کے لیے حیدرآباد جائیں گے۔ اس کے بعد وہ ممبئی میں ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کریں گے۔

واضح رہے کہ 5 جون کو سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک دھمکی آمیز خط ملا تھا جس میں سلمان خان اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ جس کے بعد ممبئی پولیس نے اتوار کے روز نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

مزید پڑھیں: Salman Khan Security: دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد ممبئی پولیس کی ٹیم سلمان خان کے گھر پہنچی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.