ETV Bharat / entertainment

Ranveer Nude Photoshoot Case: رنویر سنگھ نے تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا دعوی کیا - رنویر سنگھ کی تصویر سے چھیڑ چھاڑ

اداکارہ رنویر سنگھ کی برہنہ فوٹو شوٹ معاملہ میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔ رنویر سنگھ نے ممبئی پولیس کو اپنے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کی ایک تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔Ranveer Nude Photoshoot Case

رنویر سنگھ نے تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا دعوی کیا

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 12:33 PM IST

اداکار رنویر سنگھ اس وقت قومی موضوع بن گئے تھے جب اداکارہ کی برہنہ فوٹوشوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی۔ جیسے ہی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی یہ تصاویر جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگی ویسے ہی سپراسٹار کو اس جرات مندانہ اقدام کے لیے تعریف اور تنقید دونوں کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم اس معاملہ نے تب سنگین رخ اختیار کیا جب ممبئی پولیس نے رنویر کے خلاف خواتین کے جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی۔Ranveer Nude Photoshoot Case

اس معاملہ میں ممبئی پولیس نے 29 اگست کو اداکار کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کیا تھا، جس میں اداکارہ نے دعوی کیا کہ ان کی ایک تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے برہنہ فوٹو شوٹ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کسی نے ان کی ایک تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ہے اور اسے مورف کیا ہے۔ واضح رہے کہ رنویر سنگھ نے 21 جولائی کو ایک میگزین کے لیے کرایا گیا برہنہ فوٹو شوٹ کو آن لائن شیئر کیا تھا۔

اطلاع کے مطابق رنویر کے ذریعہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی فوٹوشوٹ کی ایک تصویر پر ہی ایف آر درج کی گئی تھی۔ شکایت میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ تصویر میں 37 سالہ اداکار کے پرائیوٹ پارٹس مبینہ طور پر دکھائی دے رہے تھے۔ وہیں رنویر نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی پولیس میں اپنا بیان درج کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ' جس تصویر میں پرائیوٹ پارٹس نظر آنے کی بات کی جارہی ہے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے اور وہ تصویر ان سات تصاویر میں شامل نہیں جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی تھیں۔

واضح رہے کہ باجی راؤ مستانی کے اداکار نے اپنے برہنہ فوٹوشوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی تھی، جس میں سے ایک تصویر میں وہ برٹ رینالٹ کی مشہور تصویر کی طرح قالین پر بیٹھ کر برہنہ پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

رنویر سنگھ نے تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا دعوی کیا
رنویر سنگھ نے تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا دعوی کیا

اپنے بیان میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے انسٹاگرام پر جو سات تصاویر پوسٹ کی ہیں وہ فحش نہیں تھیں اور انہوں نے زیر جامہ پہن رکھا تھا۔ وہیں پولیس نے بتایا کہ اداکار نے ہمیں فوٹو شوٹ کے دوران لی گی تمام تصاویر فراہم کی ہیں۔ پولیس ٹیم نے ان کے انسٹاگرام پوسٹس کو بھی چیک کیا، جن میں شکایت کنندہ کی طرف سے ذکر کی گئی تصویر شامل نہیں ہے۔

اس تصاویر کے آن لائن سامنے آنے کے بعد 26 جولائی کو ایک این جی او کے عہدیدار کی شکایت پر ممبئی پولیس نے رنویر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ ان کا الزام تھا کہ اداکار نے اپنی برہنہ تصاویر سے خواتین کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ممبئی پولیس نے تعزیرات ہند کی مختلف دفعات جیسے 292 (فحش کتابوں کی فروخت وغیرہ)، 293 (نوجوانوں کو فحش اشیاء کی فروخت)، 509 (لفظ، اشارہ یا عمل کے تحت ایف آئی آر درج کی جس کا مقصد کسی کی عزت نفس کی توہین کرنا ہے۔ عورت) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

ممبئی پولیس نے گزشتہ ماہ 29 اگست کی صبح 7:30 بجے اداکار کے چیمبر پولیس اسٹیشن پہنچنے کے بعد دو گھنٹے تک ان کا بیان ریکارڈ کیا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس کرشن کانت اپادھیائے نے کہا کہ 'ہم نے اداکار کو 30 اگست تک پولیس اسٹیشن آنے کو کہا تھا۔ وہ پیر کو صبح 7:30 بجے پولیس اسٹیشن گئے اور صبح 9:30 بجے تک پولیس اسٹیشن میں موجود رہے'۔

پولیس نے کہا کہ اداکار نے ان کے تمام سوالات کے جوابات دے دیے ہیں اور اگر ان کے پہلے بیان کا تجزیہ کرنے کے بعد مزید پوچھ گچھ کی ضرورت محسوس کی گئی تو انہیں دوبارہ طلب کیا جا سکتا ہے۔ پولیس حکام نے کہا کہ اداکار تفتیش کاروں کے ساتھ "مکمل طور پر تعاون" کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:Ranveer Singh Emotional Video بہترین اداکار کا ایوارڈ لیتے ہوئے رنویر سنگھ کی آنکھوں سے چھلکے آنسو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.