ETV Bharat / entertainment

Shamshera Poster Leaked: رنیبر کپور کی آئندہ فلم 'شمشیرا' کو پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا - رنبیر کپور کی فلم شمشیرا

رنبیر کپور کی آئندہ فلم 'شمشیرا' کا پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا ہے۔ اس پوسٹر میں رنبیر کا خطرناک روپ نظر آرہا ہے۔ وہ لمبے بال اور داڑھی میں نظر آرہے ہیں۔ فلم میکرز نے ابھی تک اس فلم کی تشہیر شروع نہیں کی ہے۔ یہ فلم 22 جولائی کو ہندی، تمل، تیلگو میں ریلیز ہونے والی ہے۔ Shamshera Poster Leaked

رنیبر کپور کی آئندہ فلم 'شمشیرا' کو پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 12:10 PM IST

حیدرآباد (تلنگانہ): بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی آئندہ فلم شمشیرا ہندی سنیما کی متجسس فلموں سے ایک مانی جارہی ہے۔جہاں رنبیر کے مداح شمشیرا میں اداکار کو دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، وہیں ایسا لگتا ہے کہ اب مداحوں کا یہ انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ فلم کا پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا ہے۔ Shamshera Poster Leaked

رنیبر کپور کی آئندہ فلم 'شمشیرا' کو پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا
رنیبر کپور کی آئندہ فلم 'شمشیرا' کو پوسٹر آن لائن لیک ہوگیا

شمشیرہ کا ایک پوسٹر انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے۔ جہاں فلم میکرز نے فلم سے متعلق کسی قسم کی کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی ہے اور فلم کے پروموشن کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ وہیں شمشیرا کے پوسٹر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ لیک ہونے والے پوسٹر میں رنبیر کو لمبے بال اور داڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکار خطرناک روپ میں نظر آرہے ہیں۔

اس فلم میں سنجے دت بھی اہم کردار میں نظر آئیں اور دونوں ایک دوسرے کے دشمن کا کردار ادا کرنے والےہیں۔ سنجے فلم میں بے رحم اور خطرناک ولن کا کردار ادا کریں گے۔ وہیں اداکارہ وانی بھی اس فلم میں رنبیر کے ساتھ نظر آئیں گی۔یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم شمشیرا 22 جولائی کو ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیں: Brahmastra Trailer Out: عالیہ اور رنبیر کی پہلی فلم ' برہمسترا' کا ٹریلر ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.