ETV Bharat / entertainment

Padma Shri Awardee Sulochana Chavan: پدم شری ایوارڈ یافتہ گلوکارہ سلوچنا چوان انتقال کر گئیں

پدم شری ایوارڈ یافتہ گلوکارہ سلوچنا چوان کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کی آخری رسومات آج شام جنوبی ممبئی کے مرین لائنز میں ادا کی جائیں گی۔Padma Shri Awardee Sulochana Chavan

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 1:49 PM IST

پدم شری ایوارڈ یافتہ گلوکارہ سلوچنا چوان انتقال کر گئیں

حیدرآباد: معروف گلوکارہ سلوچنا چوان کا 10 دسمبر کو انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق سلوچنا کی طبیعت پچھلے کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اور آج انہوں نے مہاراشٹر کے پھانسواڑی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔Padma Shri Awardee Sulochana Chavan

سلوچنا 13 مارچ 1933 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی آخری رسومات آج شام جنوبی ممبئی کے مرین لائنز میں ادا کی جائیں گی۔سلوچنا کو مارچ میں سابق صدر رام ناتھ کووند نے پدم شری ایوارڈ سے نوازا تھا۔ انہیں انہیں لاوانی سمرادھنی (لاوانی کی ملکہ) کے خطاب سے بھی نوازا گیا۔

چوان مشہور لاوانی گانے گانے کے لیے مشہور ہیں۔ ان کے مشہور لاونی گانوں میں سال 1965 کی فلم ملہاری مارتنڈ کا توزیہ اوسلا لاگل کولہا، پدرورتی چرتریچا اور سال 1964 کی فلم سوال ماجھا ایکا کے گانے شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.