ETV Bharat / entertainment

Nushrat To Be Leading Lady In Chatrapathi: نصرت بھروچا چھترپتی کے ہندی ریمیک میں کام کریں گی

نصرت بھروچا پربھاس کی سپرہٹ فلم 'چھترپتی' کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔ جنوبی ہند کے اداکار بیلم کونڈا سری نواس کو پہلے ہی ہندی ریمیک کے مرکزی کردار کے لیے چنا گیا تھا۔ Hindi remake of Prabhas film Chatrapathi

نصرت بھروچا چھترپتی کے ہندی ریمیک میں کام کریں گی

author img

By

Published : May 19, 2022, 9:54 AM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار پربھاس کی سپر ہٹ فلم چھترپتی کے ہندی ریمیک میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ نصرت بھروچا پربھاس کی سپرہٹ فلم 'چھترپتی' کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔ جنوبی ہند کے اداکار بیلم کونڈا سری نواس کو پہلے ہی ہندی ریمیک کے مرکزی کردار کے لیے چنا گیا تھا۔ سری نواس اس فلم سے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ Nushrat Bharucha in Chatrapathi film

یہ ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ بیلم کونڈا سری نواس نے اس فلم کے لیے اپنا ٹرانسفارمیشن کیا ہے اور وہ ایک زبردست ایکشن روپ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کی ہدایت کاری حقیقی فلم کے ڈائریکٹر وی وی ونائک کریں گے۔ چھترپتی ایس ایس راجامولی کے والد وجیندر پرساد نے لکھی ہے۔ اب اسی کہانی کو فلم کے ہندی ریمیک میں بھی استعمال کیا جائے گا۔ remake of Prabhas film Chatrapathi

یہ بھی پڑھیں : Short Film Classmate: مسلم طلباء کی شارٹ فلم 'کلاس میٹ' نے بنگلور فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.