ETV Bharat / entertainment

Courtroom Drama Film منوج باجپئی نے کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کی - کورٹ روم ڈرامہ فلم

منوج باجپئی نے اپنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ منوج باجپئی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس کورٹ روم ڈرامہ پروجیکٹ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ shooting of Courtroom Drama Film

منوج باجپئی نے کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کی

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 12:32 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکار منوج باجپئی نے اپنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ منوج باجپئی متعدد پروجیکٹس میں نظر آنے والے ہیں۔ منوج باجپئی نے اپنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ منوج باجپئی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس کورٹ روم ڈرامہ پروجیکٹ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک وکیل کی طرح عدالت میں کھڑے ہوکر اپنے دلائل دیتے نظر آرہے ہیں۔ Courtroom Drama Film shooting completed

منوج باجپئی نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، اور اس شوٹنگ کو مکمل کر لیا ہے۔ اس کورٹ ڈرامہ فیچر فلم کو اپوروا سنگھ کارکی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز اور بھانوشالی اسٹوڈیو نے پروڈیوس کیا ہے۔ courtroom drama directed by Apoorv Singh

یہ بھی پڑھیں: Ram Charan Next Pan India Film: رام چرن ایک اور پین انڈیا فلم میں کام کریں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.