ETV Bharat / entertainment

Madhuri Dances on Kacha Badam: مادھوری دکشت رتیش کے ساتھ وائرل گانا' کچا بادام' پر تھرکتے نظر آئیں

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 12:01 PM IST

مادھوری دکشت نے اداکار رتیش دیش مکھ کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا گانا کچا بادام پر زبردست ڈانس کیا۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل کا یہ نیا انداز دیکھیں۔Madhuri Dixit Dances on Kacha Badam

مادھوری دکشت رتیش کے ساتھ وائرل گانا' کچا بادام' پر تھرکتے نظر آئیں

سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچانے والا وائرل گانا 'کچا بادام' کا بھوت ابھی تک لوگوں کے سر سے نہیں اتر رہا ہے۔ بھوبن بدیاکر کا گانا 'کچا بادام' بیرون ملک بھی مقبول ہو رہا ہے۔ لوگ اس پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔ پورا بالی ووڈ بھی اس وائرل گانے پر تھرکتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت نے بھی اس وائرل گانا ’کچا بادام‘ پر زبردست ڈانس کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اداکار رتیش دیشمکھ بھی اس گانے پر مادھوری کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Madhuri Dixit Dances on Kacha Badam

مادھوری دکشت نے اپنے انسٹاگرام پر رتیش دیشمکھ کے ساتھ کچا بادام پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں مادھوری نے کا لہنگا پہنا ہوا ہے۔ ساتھ ہی رتیش نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔ مادھوری اور رتیش وائرل گانا 'کچا بادام' کی تال پر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Madhuri and Riteish Deshmukh Dance

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مادھوری نے کیپشن میں لکھا، 'یہ بہت مزے دار تھا، ہے نہ رتیش دیشمکھ؟ بہت بہت شکریہ میرے ساتھ ڈانس کرنے کےلیے رتیش دیشمکھ'۔ وہیں رتیش نے مادھوری کے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ 'یہ واقعی میں بہت مزے دار تھا۔ یہ میرے لیے خوش قسمتی کی بات ہے'۔

مادھوری دکشت کی کام کی بات کریں تو اداکارہ نے حال ہی میں او ٹی ٹی سیریز ' دا گیم آف فیم ' سے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھا ہے۔ مادھوری نے اس سیریز میں ایک کامیاب اداکارہ کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی بتاتی ہے کہ ایک سپر اسٹار کو زندگی میں کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: مادھوری دکشت نے یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لیے لوگوں کو ترغیب دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.