ETV Bharat / entertainment

Kareena Kapoor on Pregnancy Rumours: حاملہ ہونے کی خبروں پر کرینہ کپور کا ردعمل - حاملہ ہونے کی خبر پر کرینہ کپور کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ 'وہ حاملہ نہیں ہیں۔ اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کہا جا رہا تھا کہ وہ تیسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ kareena kapoor denies pregnancy rumours

حاملہ ہونے کی خبر پر کرینہ کپور کا ردعمل

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 12:12 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کو لے کر کافی سُرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کہا جا رہا تھا کہ وہ تیسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں، لیکن اب خود کرینہ کپور خان نے اس خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تمام خبروں کو غلط بے بنیاد قرار دیا ہے۔ کرینہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر حاملہ نہ ہونے کی جاکاری دی۔ کرینہ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہے۔ Kareena Kapoor Says I am Not Pregnant

حاملہ ہونے کی خبر پر کرینہ کپور کا ردعمل
حاملہ ہونے کی خبر پر کرینہ کپور کا ردعمل

کرینہ کپور نے حاملہ ہونے کی قیاس آرائیوں کو رد کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر واضح کیا کہ وہ حاملہ نہیں ہیں۔ کرینہ نے لکھا ہے 'یہ پاستا اور وائن ہے دوستوں، میں حاملہ نہیں ہوں، سیف کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی ملک کی آبادی میں اپنا حصہ دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kareena Kapoor Begins Shoot for OTT: کرینہ کپور نے اپنے آئندہ پروجیکٹ کی شوٹنگ شروع کی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سیف علی خان کا پورا خاندان لندن میں چھٹیاں گزار رہا تھا۔ سارہ علی خان وہاں اپنے کام سے گئی تھی جو اب واپس آگئی ہیں۔ کرینہ کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ ایک بار پھر سے عامر خان کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ عامر اور کرینہ کی فلم لال سنگھ چڈھا اگلے ماہ (اگست) میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس سے قبل یہ جوڑی بلاک بسٹر فلم تھری ایڈیٹس میں نظر آئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.