ETV Bharat / entertainment

Heropanti 2 Song Jalwanuma: ہیروپنتی ٹو کا دوسرا نغمہ ' جلوہ نما' ریلیز

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 5:27 PM IST

فلم ہیروپنتی 2 کا دوسرا نغمہ' جلوہ نما' ریلیز کردیا گیا ہے۔ موسیقی کی دنیا کے جادوگر اے آر رحمان نے اس نغمے کو کمپوز کیا ہے وہیں پوجا تیواری اور جاوید علی نے اس نغمہ کو اپنی آواز دی ہے۔ Heropanti 2 Song Jalwanuma

ہیروپنتی 2 کا دوسرا نغمہ ' جلوہ نما' ریلیز

ٹائیگر شراف کی پہلی فلم ہیروپنتی کے سیکوئل ہیروپنتی 2 کا جب سے اعلان ہوا ہے تب سے ان کے مداح بے صبری سے فلم کے ریلیز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی مداحوں کو خوش کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ فلم کا پہلا نغمہ 'دفعہ کر' بھی ریلیز کردیا گیا اور اب فلم کا دوسرا نغمہ'جلوہ نما' بھی مداحوں کے لیے ریلیز ہوگیا ہے۔ گانے میں ٹائیگر اور تارا کے درمیان زبردست کیمسٹری نظر آرہی ہے۔ Heropanti 2 Song Jalwanuma

موسیقی کی دنیا کے جادوگر اے آر رحمان نے اس نغمے کو کمپوز کیا ہے وہیں پوجا تیواری اور جاوید علی نے اسے نغمہ کو اپنی آواز دی ہے۔ یہ نغمہ صوفی ہے لیکن اسے جدید دور کے طرز پر فلمایا گیا ہے۔ اس گانے کے ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلم میں ٹائیگر اور تارا کا کردار ایک دوسرے کی محبت کے لیے تڑپ رہا ہے۔ Tiger and Tara Sutaria Chemistry in Jalwanuma

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس گانے کو بڑے پیمانے پر فلمایا گیا ہے ۔دونوں اداکار کو کالے رنگ کے لباس میں زیب تن دیکھا جاسکتا ہے۔ گانے میں دونوں اداکار کے درمیان کی کیمسٹری باقی فلموں کے گانے کے مقابلے میں جہاں مختلف نظر آرہی ہے وہیں جس سیٹ پر گانے کو فلمایا گیا ہے وہ بھی قابل دید ہے۔

اس فلم کو مشہور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا پروڈیوسر کر رہے ہیں اور جب بھی ایکشن فلموں کی بات آتی ہے تو ساجد ہمیشہ کچھ الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

احمد خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ٹائیگر شراف، نوازالدین صدیقی اور تارا ستاریا اہم کرداروں میں ہوں گے اور یہ 29 اپریل 2022 کو ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ Heropanti2 Release Date

مزید پڑھیں: Heropanti 2 song DaFa Kar: ہیروپنتی ٹو کا پہلا نغمہ 'دفعہ کر' ریلیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.