ETV Bharat / entertainment

Dadasaheb Phalke Awards 2023: عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتا، فاتحین کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں - دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2023

دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز 2023 کی تقریب گزشتہ روز پیر کی (20 فروری) رات منعقد ہوئی۔ جس میں عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ اور رنبیر کپور کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتا، فاتحین کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں

author img

By

Published : Feb 21, 2023, 1:53 PM IST

ممبئی: دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سنیما کے شعبے میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2023 کے فاتحین کا اعلان گزشتہ روز پیر کی رات (20 فروری) کو کیا گیا۔ دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2023 ممبئی میں منعقد ہوا جس میں فلم انڈسٹری کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتنے والوں کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں۔

دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتنے والوں کی مکمل فہرست

بہترین فلم - کشمیر فائلز

سال کی بہترین فلم - آر آر آڑ

بہترین اداکار - رنبیر کپور (براہمسترا پارٹ ون: شیوا)

بہترین اداکارہ - عالیہ بھٹ (گنگو بھائی کاٹھیاواڑی)

کریٹکس بیسٹ اداکار ۔ ورون دھون (بھیڈیا)

ناقدین بیسٹ اداکارہ۔ ودیا بالن

بہترین ہدایت کار - آر بلکی (چپ)

بہترین سنیماٹوگرافر۔ پی ایس ونود (وکرم ویدھا)

موسٹ پرومیسینگ ایکٹر ۔ رشبھ شیٹی (کنتارا)

بہترین معاون اداکار۔ منیش پال (جگ جگ جیو)

بہترین پلے بیک سنگر (مرد)۔ سچیت ٹنڈن (مایا مینو)

بہترین پلے بیک سنگر (خاتون) - نیتی موہن (میری جان - گنگو بھائی کاٹھیاواڑی)

بہترین ویب سیریز ۔ رودر: دی ایج آف ڈارکنس (ہندی)

سب سے زیادہ ورسٹائل اداکار - انوپم کھیر (کشمیر فائلز)

ٹیلی ویژن سیریز آف دی ایئر - انوپما جین

ٹی وی سیریز کے بہترین اداکار امام (عشق میں مرجاواں)

ٹیلی ویژن کی بہترین اداکارہ۔ تیجسوی پرکاش (ناگن)

عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتا، فاتحین کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں
عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیتا، فاتحین کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں

وہیں تجربہ کار اداکارہ ریکھا کو فلم انڈسٹری میں ان کی شاندار خدمات کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے اس تقریب کے لیے سنہری ساڑھی کا انتخاب کیا۔ وہیں ہری ہرن نے 'موسیقی صنعت میں اپنی شاندار خدمات کے لیے ایوارڈ جیتا۔

دوسری طرف کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اسٹار بچوں کو یہ بڑے ایوارڈز دیے جانے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا اور ایک فہرست شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فنکار ایوارڈ جیتنے کے مستحق تھے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ’نیپو مافیا‘ ان لوگوں کے کرئیر کو برباد کر رہا ہے جنہوں نے اپنے دم پر انڈسٹری میں اپنی شناخت بنائی ہے۔

مزید پڑھیں:Alia Bhatt انوپم کھیر نے عالیہ بھٹ کی تعریف کی، مداحوں نے کہا کنگنا رناوت کا اگلا نشانہ 'انوپم کھیر'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.