ETV Bharat / entertainment

Belarus Film Festival Organized: نوئیڈا میں بیلا روس فلم فیسٹیول کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں بیلاروس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فلم فیسٹیول کا افتتاح ICMEI-Belarus اور ہندوستان میں بیلاروس کے سفیر اور مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارت کاروں کے ذریعے کیا گیا۔ Belarus Film Festival Organized

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 5:41 PM IST

نوئیڈا میں بیلا روس فلم فیسٹیول کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں بیلاروس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ آئی سی ایم ای آئی کے صدر سندیپ ماروا نے کہا کہ اس فلم فیسٹیول کا انعقاد اس لئے کیا گیا ہے تاکہ ہمارے طلباء بھی یہاں کی فلموں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔ یہاں کی ٹیکنالوجی اور ہماری ٹیکنالوجی میں بڑا فرق ہے، اس خلا کو پر کرنے کے لیے بیلاروس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ Belarus Film Festival Organized۔ بیلاروس مشرقی یورپ کا ملک ہے۔ اس کی سرحد مشرق اور شمال مشرق میں روس سے ملتی ہے اور جنوب میں یوکرین، یہ امن پسند ممالک میں سے ایک ہے اور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ یہ فلموں کا شوقین بھی ہے، اس لیے یہاں بہت سی فلمیں بنتی ہیں اور یہاں کے لوگ ہندی فلموں سے متاثر بھی ہوتے ہیں۔ فلم فیسٹیول کا افتتاح ICMEI-Belarus اور ہندوستان میں بیلاروس کے سفیر اور مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارت کاروں کے ذریعے کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن وینزویلا جوس اسکورہیولا، قازقستان ( قزاقستان ) کے سفارت خانے کے سفیر دارکھن سیٹینوو، ترکمانستان کے سفیر شہالار گیلدینزاروو، بھارت میں تاجکستان کے سفیر لوکمون بوبوکلونزوڈا اور روسی سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن رومن بابوشکن نے خصوصی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.