ممبئی: بگ باس 16 کے آئندہ ایپی سوڈ میں دوست سے دشمن بنے ٹینا دتا اور شالن بھنوٹ کو بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور شو کے میزبان سلمان خان کے غصے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جہاں سلمان نے شالن کو ٹینا کے لیے توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ڈانٹ لگائی وہیں میزبان نے اترن کی اداکارہ ٹینا کو پرینکا چودھری کے سامنے شالن کی نجی باتیں شیئر کرنے پر تنقید کی۔ بگ باس 16 کے آئندہ ایپی سوڈ کے پرومو میں سلمان پرینکا کے ساتھ شالن کے لیے غلط باتیں کرنے پر ٹینا پر غصہ ہوتے نظر آئے۔ ٹینا نے حال ہی میں شالن کے بارے میں کچھ قابل اعتراض دعوے کیے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
حال ہی ایک ایپی سوڈ میں ٹینا پرینکا کو یہ بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ ' شالن نے بگ باس کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے ان سے ملنے اور ایک ٹیم بنانے کے لیے بے چین تھے۔ ٹینا نے یہ بھی بتایا کہ 'شالن نے ان سے کسی چیز کا مطالبہ بھی کیا تھا'۔ پرومو میں سلمان اپنی سخت آواز میں ٹینا کو ڈانٹتے ہوئے نظر آرہے ہیں کیونکہ اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ 'شالن نے بگ باس 16 کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے ان سے کسی 'گھٹیا چیز' کا مطالبہ کیا تھا۔ سلمان نے ٹینا کے دوہرے رویے کی بھی تنقید کی۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
سلمان نے ٹینا سے کہا کہ ' جب شالن کے ساتھ آپ کا سب کچھ ٹھیک تھا تو یہ چیز آپ نے 15 ہفتے تک اپنے دل میں رکھی تھی' اور جب شالن کے ساتھ آپ کے معاملات ٹھیک نہیں ہیں تب آپ یہ باتیں کہی رہی ہیں۔ جب سلمان نے پرینکا کے ساتھ ہوئی اس بات چیت کا ذکر کیا تب ٹینا دتا کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔ ٹینا دتا نے سلمان کی اس بات پر صفائی پیش کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ 'ایسا نہیں تھا سر' اور پھر رونے لگیں۔ لیکن سلمان ان کی بات سننے کے موڈ میں نہیں نظر آئے اور کہا کہ ' اور کوئی حد رکھی آپ نے، کوئی حد رکھی اپنے'؟
-
it really really saddens seeing #TinaDatta breaking down like this. 15 weeks n NO grilling has ever happened of Shiv Nimmo Stan etc!! Also HATS OFF to #PriyankaChaharChoudhary: the wayyyy she is consoling Tina; I m so fuckin proud of supporting THE BEST ♥️🫶🏻#BB16 #BiggBoss16 pic.twitter.com/8Ay8H2e9V4
— Rachit (@rachitmehra_2) January 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">it really really saddens seeing #TinaDatta breaking down like this. 15 weeks n NO grilling has ever happened of Shiv Nimmo Stan etc!! Also HATS OFF to #PriyankaChaharChoudhary: the wayyyy she is consoling Tina; I m so fuckin proud of supporting THE BEST ♥️🫶🏻#BB16 #BiggBoss16 pic.twitter.com/8Ay8H2e9V4
— Rachit (@rachitmehra_2) January 20, 2023it really really saddens seeing #TinaDatta breaking down like this. 15 weeks n NO grilling has ever happened of Shiv Nimmo Stan etc!! Also HATS OFF to #PriyankaChaharChoudhary: the wayyyy she is consoling Tina; I m so fuckin proud of supporting THE BEST ♥️🫶🏻#BB16 #BiggBoss16 pic.twitter.com/8Ay8H2e9V4
— Rachit (@rachitmehra_2) January 20, 2023
پرومو میں ٹینا کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا ہے کہ وہ گھر جانا چاہتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ' میں تھک گئی ہوں، میں گھر جانا چاہتی ہوں سر۔ ہر چیز کا میرے اوپر الزام آرہا ہے'۔ صرف ٹینا ہی نہیں جو سلمان کی ناراضگی کا سامنا کرتی نظر آئیں گی۔ شالن بھی ٹینا کے لیے توہین آمیز بیان دینے کی وجہ سے سلمان کے غصے کا سامنا کرنے والے ہیں۔ جب شالن نے یہ کہتے ہوئے اپنا دفاع کرنے کی کوشش کی کہ یہ صرف ایک لائن ہے، تب سلمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ' یہ صرف ایک لائن ہے'۔
-
aaj lagegi #TinaDatta is class. #SalmanKhan is right here beacuse the allegations she put to #ShalinBhanot are so bad so abhi tak kyu nahi boli why galat to galt hai. #PriyankaChaharChoudhury pic.twitter.com/nArmABBOA7
— Sezal Chand Thakur (@imSCthakur) January 21, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">aaj lagegi #TinaDatta is class. #SalmanKhan is right here beacuse the allegations she put to #ShalinBhanot are so bad so abhi tak kyu nahi boli why galat to galt hai. #PriyankaChaharChoudhury pic.twitter.com/nArmABBOA7
— Sezal Chand Thakur (@imSCthakur) January 21, 2023aaj lagegi #TinaDatta is class. #SalmanKhan is right here beacuse the allegations she put to #ShalinBhanot are so bad so abhi tak kyu nahi boli why galat to galt hai. #PriyankaChaharChoudhury pic.twitter.com/nArmABBOA7
— Sezal Chand Thakur (@imSCthakur) January 21, 2023