ETV Bharat / entertainment

An Action Hero Release Date: آیوشمان کھرانہ کی فلم ' این ایکشن ہیرو' اس تاریخ کو ہوگی ریلیز - فلم این ایکشن ہیرو کی ریلیز کی تاریخ

ایوشمان کھرانہ کی فلم 'این ایکشن ہیرو' 2 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، میکرز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا۔ فلم میں ایکشن کے ساتھ مزاحیہ انداز بھی دیکھنے کو ملے گا۔ اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کا فنکار کی زندگی کا سفر کمیرے کے سامنے اور کیمرے کے پیچھے کیسا ہوتا ہے۔ ایک ایکشن ہیرو ائندہ سال جنوری میں ریلیز ہوگی۔ An Action Hero release Date

آیوشمان کھرانہ کی فلم ' این ایکشن ہیرو' اس تاریخ کو ہوگی ریلیز

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 6:07 PM IST

آیوشمان کھرانہ اور جیدیپ اہلاوت کی آئندہ فلم این ایکشن ہیرو 2 دسمبر 2022 کو ریلیز ہونے والی ہے۔ این ایکشن ہیرو کی ہدایت کاری انیرودھ ائیر نے کی ہے اور اسے فلمساز آنند ایل رائے کے بینر کلر یلو پروڈکشن اور بھوشن کمار اور کرشن کمار کی ٹی سیریز کی طرف سے پروڈیوس کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائے کی دو فلموں تنو ویڈز منو ریٹرنز (2015) اور زیرو (2018) میں انیرودھ ائیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ یہ فلم آئندہ سال جنوری میں ریلیز ہونےوالی ہے۔ An Action Hero release Date

ریلیز کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ہدایت کار انیرودھ ایر نے کہا کہ ' ہم نے این ایکشن ہیرو کے لیے جو کہانی سوچی تھی اس کے لیے آیوشمان اور جے دیپ کے ساتھ کام کرنا ایک دھماکہ خیز ثابت ہوا ہے۔ دونوں شاندار اداکار ہیں اور اب تک ہمارا شیڈول کافی نتیجہ خیز رہا ہے۔ میں اب تک کے نتائج سے خوش ہوں۔ اور ہم آپ کو یہ دکھانے کا انتظار نہیں کر سکتے کہ ہمارے پاس کیا ہے!" Ayushman Khurrana 's Next An Action Hero

مزید پڑھیں:رن وے 34 کے پروموشن کے دوران راکل پریت سنگھ کے لاجواب انداز

پروڈیوسر آنند ایل رائے نے کہا کہ وہ این ایکشن ہیرو کے اس سنسنی خیز سفر میں اپنے دو پسندیدہ اداکار آیوشمان اور جئے دیپ کے ساتھ کام کرنے پر خوش ہیں۔ فلم جنوری 2022 میں ریلیز ہوگی۔ حال ہی میں جے دیپ نے فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کے اعلان کے بارے میں بات کرتے ہوئے پروڈیوسر بھوشن کمار نے کہا کہ "ایک ایکشن ہیرو کی پوری ٹیم نے اسے بنانے میں بہت محنت کی ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.