ETV Bharat / entertainment

Anupam Kher to Play J P Narayan: ایمرجنسی میں انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کے کردار میں نظر آئیں گے - ایمرجنسی میں کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کی آئندہ فلم ایمرجنسی میں اداکار انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم میکرز نے فلم سے انوپم کھیر کا پہلا لک بھی شیئر کر دیا ہے۔ Anupam Kher Play J P Narayan

ایمرجنسی میں انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کا کردار ادا کریں گے

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 3:32 PM IST

ممبئی (مہاراشٹر): تجربہ کار اداکار انوپم کھیر کنگنا رناوت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمرجنسی میں انقلابی رہنما جے پی نارائن کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رناوت کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بھارت کی سیاسی تاریخ میں آئی تبدیلی کو دکھایا جائے گا۔ اس فلم میں کنگنا رناوت سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں بھی نظر آئیں گی۔Anupam Kher Play J P Narayan

رناوت نے کہا کہ وہ تجربہ کار اداکار کو فلم میں شامل کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔ فلم کی ہدایتکار رناوت نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ' بھارت کی حالیہ سیاسی تاریخ میں جے پی نارائن سیاست کی میدان میں مہاتما گاندھی کے بعد سب سے زیادہ طاقتور انسان تھے۔ وہ لوگوں پر اپنی گہری چھاپ چھوڑتے تھے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ ' میں ایک ایسا اداکار چاہتی تھی جس کی شخصیت اور صلاحیت لوک نیتا جے پی نارائن کی زندگی سے مماثلت رکھتی ہو۔ انوپم جی کی اداکاری صلاحیت اور ان کی پوری شخصیت اس کردار میں بالکل فٹ بیٹھتی ہے'۔

ایمرجنسی میں انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کا کردار ادا کریں گے
ایمرجنسی میں انوپم کھیر سیاستداں جے پی نارائن کا کردار ادا کریں گے

وہیں کھیر نے بتایا کہ رناوت نے جس طرح سے نارائن کو سمجھا ہے اس چیز نے مجھے بہت متوجہ کیا ہے۔67 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ'جے پی نارائن کے بارے میں کنگنا کی تشریح دلکش ہے۔ وہ مانتی ہیں اور یہ سچ بھی ہے کہ جے پی نارائن اس فلم کے ہیرو ہیں اور صرف اس لیے نہیں کہ میں یہ کردار ادا کر رہا ہوں بلکہ اس لیے کہ رناوت نے اس کردار کو ہیرو کی طرح ہی فلمایا ہے'۔

اس کے ساتھ میکرز نے فلم سے انوپم کھیر کی پہلی جھلک بھی جاری کی ہے'۔ فلم پنک سے شہرت حاصل کرنے والے رتیش شاہ نے ایمرجنسی کا اسکرین پلے اور ڈائیلاگ لکھا ہے۔ اس فلم کو منیکرنیکا فلمز کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے جبکہ اس فلم کو رینو پٹی اور رناوت پروڈیوس کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Kangana Ranaut Backs Nupur Sharma: کنگنا رناوت نے بی جے پی سے معطل ہوئی نپور شرما کا دفاع کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.