ETV Bharat / entertainment

Rajesh Khanna, Amitabh Bachchan’s Anand To Get A Remake: راجیش کھنہ اور امیتابھ بچن کی فلم ’آنند‘ کا بنے گا ریمیک

سال 1971 میں ریلیز فلم آنند کے پروڈیوسر این سی سپی کے پوتے سمیر راج سپی اور پروڈیوسر وکرم کھاکھر فلم آنند کے ریمیک پر کام کر رہے ہیں۔میکرز نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے۔ Amitabh Bachchan, Rajesh Khanna's Iconic Film Anand Gets a Remake

آنند
آنند
author img

By

Published : May 22, 2022, 9:35 AM IST

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار راجیش کھنہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سپرہٹ فلم’ آنند‘ کا ریمیک بنایا جائے گا۔ سال 1971 میں ریلیز فلم آنند کے پروڈیوسر این سی سپی کے پوتے سمیر راج سپی اور پروڈیوسر وکرم کھاکھر فلم آنند کے ریمیک پر کام کر رہے ہیں۔ میکرز نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے۔ Amitabh Bachchan, Rajesh Khanna's Iconic Film Anand Gets a Remake۔ میکرز نے بتایا کہ پراجیکٹ ابھی اسکرپٹ کے مرحلے میں ہے اور فلم کے ڈائریکٹر کو حتمی شکل دینا باقی ہے۔

مزید پڑھیں:فلم آنند کی نمائش کے 48 برس مکمل

سمیر راج سپی نے کہا کہ 'آنند' جیسی کہانیاں نئی ​​نسل کو سنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا “اصل فلم کی حساسیت اور جڑے ہوئے جذبات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے لگا کہ موجودہ نسل کو بہت سی کہانیاں دوبارہ سنانے کی ضرورت ہے جو آج کے دور سے بہت متعلقہ ہیں اور خاص طور پر تب جب لوگوں کو اچھے موضوع کی بھوک ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.