ETV Bharat / elections

'نتائج کے بعد ہم مودی کا نام طے کریں گے'

author img

By

Published : Apr 15, 2019, 9:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے مرآباد میں تشہیری مہم کے دوران وزیراعظم مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔

متعلقہ تصویر

اس موقعے پر انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے 'ببوا' کہے جانے والے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' انتخابی نتائج کے بعد ہم وزیر اعظم کا نام رکھیں گے'۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

خیال رہے کہ 'پہلے مرحلے کے انتخابات کے بعد انتخابی تشہیری مہم میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جہاں سیاسی پارٹیوں کے قائدین ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، اور پورے ملک میں انتخابی تشہیر مہم جاری ہے۔ وہیں اترپردیش کے مرادآباد میں اتوار 14 اپریل کو وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی جلسہ سے خطاب کیا تھا اور پیر کے روز اکھلیش یادو نے خطاب کیا'۔

متعلقہ ویڈیو

بی ایس پی ۔ ایس پی اور راشٹریہ لوک دل اتحاد سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس پی حسن میدان میں ہیں۔ آج اکھلیش یادو نے انتخابی جلسے کو خطاب کرکے عوام سے سماجوادی پارٹی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مودی حکومت کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ' ہم نے اپنی حکومت میں تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ہر ایک انٹرمیڈیٹ پاس بچے کو لیپ ٹاپ دیا تھا'۔ جب کہ مودی سرکار نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے پکوڑے بیچنے کی صلاح دی ہے'۔

وزیراعظم نریندر مودی کے جواب میں اکھلیش یادو نے کہا کہ' وزیراعظم نے ہمارا نام ' ببوا' رکھا ہے اور کل مرادآباد ریلی میں بھی ہمارا نام ببوا کے نام سے پکارا، انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں گھر کے سب سے پیارے اور دلارے بچے کو ببوا کہا جاتا ہے'۔

اکھلیش یادو نے کہا کی 23 مئی کو عام انتخابات کے نتائج آئیں گے ، ہم انتخابات کے بعد ان کا نام تجویز کریں گے'۔

وزیراعظم نریندر مودی اپنے آپ کو ملک کا چوکیدار بتاتے ہیں، یہ کیسے چوکیدار ہیں، جنھوں نے ملک میں نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نافذ کی اور کئی بڑے کاروباری ہزاروں کروڑ روپیے کا چونا لگاکر فرار ہوگئے۔ اور انہوں اپنے ان کاروباری ساتھیوں کو جانے دیا۔

Intro:اتر پردیش کے صادق وزیر اعلی جناب اکھلیش یادو نے انتخابی جلسے کو کیا خطاب

Body:سال 2019 کے انتخاب کے لیے سیاسی ہر پارٹی کے امیدوار انتخاب میں ہیں عام لوک سبھا انتخابات کے میدان میں کھڑے ہر سیاسی پارٹی کے امیدواروں کے لیے انتخابی جلسے کا سلسلہ جاری ہے اترپردیش کے مراد آباد لوگ سب 6 میں کل 14 اپریل کو ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی کو خطاب کیا تھا آج 15 اپریل اتر پردیش کے صادق وزیر اعلی جناب اکھلیش یادو نے آج مراد آباد کے جی ای سی کالج کے میدان میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کیا

صبا بس پہ راشٹریہ لوک دل اتحاد سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس پی حسن انتخاب میں ہیں آج اکھلیش یادو ہم نے انتخابی جلسے کو خطاب کر عوام سے سماجوادی پارٹی کو بورڈ دینے کی اپیل کی

سابق وزیر اعلی جناب اکھلیش یادو نے مودی سرکار پر جنگ کر نشانہ سادہ اکھلیش یادو نے نشانہ ساتھ طے ہوئے کہا ہم نے اپنی حکومت میں تعلیم کو فروغ دینے کے لئے ہر ایک انٹرمیڈیٹ پاس بچے کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے

جب کی مودی سرکار نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے کی جگہ پکوڑے بیچنے کی صلح دی ہے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے جواب میں اکھلیش یادو نے کہا کی وزیراعظم نے ہمارا نام ابواء رکھا ہے اور کل مرادآباد ریلی میں بھی ہمارا نام ربوا کے نام سے پکارا گیا ہیں

اکھلیش یادو نے کہا کی 23 مئی کو عام انتخابات کاریزلٹ آنا ہے ہم انتخاب کے بعد ان کا نام رکھیں گے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اپنے آپ کو ملک کا چوکیدار بتاتے ہیں یہ کیسے ملک کے چوکیدار ہیں جنھوں نے ملک کو ہیں نوٹ بندی جی ایچ ڈی اور کئی منصوبوں سے ملک کو لوٹنے کا کام کیا ہے

Conclusion:سابق وزیر اعلی جناب اکھلیش یاد نے انتخابی جلسے کو کیا خطاب کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.