ETV Bharat / elections

بنگال کے 8 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ جاری، کئی مقامات پر تشدد - بنگال کے 8 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ جاری، کئی مقامات پر تشدد

چھٹے مرحلے کے تحت مغربی بنگال کی 8سیٹوں پر آج صبح7بجے سے پولنگ ہورہی ہے۔

بنگال کے 8 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ جاری، کئی مقامات پر تشدد
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:55 PM IST

مرکزی فورسز کی سخت نگرانی میں تملوک، کانتی، جھاڑ گرام، مدنا پور، کھٹال، پرولیا، بانکوڑہ اور بشنوپور میں ووٹنگ جاری ہے، 8 سیٹوں پر 1,33,69,749 ووٹرز 83 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ای وی ایم میں بند ہونے والا ہے۔

مغربی بنگال میں 770 مرکزی فورسز کی کمپنیاں ان حلقوں میں تعینات کی گئی ہیں۔ صبح 10بج تک 10فیصد پولنگ ہوگئی نے کی اطلاع تھی۔ شدید گرمی کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے کئی انتظامات کیے ہیں۔

دوسری جانب کھٹال سے بی جے پی امیدوار بھارتی گھوش کے خلاف موبائل فون سے تصویر لینے پر الیکشن کمیشن سے شکایت کی گئی ہے۔ وہ بوتھ نمبر 139میں ووٹرو کی تصویر لے رہی تھیں۔
بشنوپور لوک سبھا حلقے کے بوتھ نمبر 235میں بی جے پی کے ایجنٹ کو شراب کے نشینے میں ہونے کی وجہ سے انہیں پولنگ بوتھ سے باہر کردیا گیا ہے۔ مدنی پور کے کیشیاری پور کے بوتھ میں ہنگامہ آرائی کی خبر ملی ہے۔

بی جے پی نے کہا ہے کہ سنٹرل فورسیز موجود نہیں ہے۔ بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ بشنو پور کے کئی بوتھوں پر مرکزی فورسیز نہیں ہیں۔ بشنوپور سے ترنمول کانگریس کے امیدوار شیامل ساترا نے بوتھ نمبر 45میں دیا پرائمری اسکول میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کے۔ ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے اکوئی بوائے اسکول میں ووٹنگ کی شروعات میں تاخیر ہوئی۔کانتی کے کئی بوتھوں پر ای وی ایم مشین کے کام نہیں کرنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی امیدوار و سابق آئی پی ایس افسر بھارتی گھوش کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے۔ انہیں دھکامارا گیا جس کی وجہ سے وہ زمین پر گرگئیں۔جھاڑ گرام کے گوپی بال پور میں کل رات بی جے پی ورکر رمن سنگھ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.