ETV Bharat / elections

تلگو دیشم پارٹی کا انتخابی منشور جاری

author img

By

Published : Apr 6, 2019, 9:33 PM IST

آندھرا پردیش کے وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو نے دارالحکومت امراوتی میں تلگو سال نو اُگادی کے موقع پر عام انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری کیا۔

تلگو دیشم نے جاری کیا مینی فیسٹو

تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ اور وزیراعلی آندھراپردیش چندرابابو نائیڈو نے سی ایم کیمپ افس میں تلگو دیشم کا انتخابی منشور جاری کیا۔
چندرابابو نائیڈو نے آندھراپردیش کی عوام سے کہا کہ ،آپ کا مستقبل میری ذمہ داری ہے۔
چندربابو نائیڈو نے ان کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق کہا پچھلے پانچ سال کے دوران ان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات کی ملک بھر میں سراہنا کی گئی، مرکز نے اس ضمن میں 130 ایوارڈس آندھراپردیش سرکار کو دیے،
چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ ترقیاتی اقدمات میں آندھراپردیش کو ملک میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے،
انھوں نے کہا کہ 75 فیصد پولاورم پراجکٹ کے کاموں کو مکمل کرلیا گیا،چندرابابو نائٰڈو نے مزید کہا کہ امراوتی دنیا کے پانچ بڑے شہروں میں سے ایک ہونے جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.