انہوں نے کہا کہ ہوس سے کام لینا ہے میرے صدیقی جی کو کامیاب کرنا ہے، آج سنیچر کا دن تھا لالو یادو سے ملنے نہیں دیا گیا ہم تین لوگوں کو ملنے کا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگ میرے ساتھ نعرہ لگاؤ، 'آرکچھن بڈھاؤ، بے روزگاری ہٹاؤ'
وہیں نتیس کمار پر طنزیہ لہجے میں نعرہ لگواتے ہوئے کہا کہ میں کہوں گا پلٹو چاچا کو ہٹاؤ آپ کے کہیں گے بہار سے بھگاؤ
روزگاری پر نعرہ لگواتے ہوئے کہا کہ بھارت ماتا کی جے اور آرکچھن ہی روزگار دلا ئے گی ۔