ETV Bharat / elections

'آندھرا پردیش کےاگلا وزیراعلیٰ ریڈی ہوں گے'

وائی ایس آر کانگریس کی خاتون رہنما روجا نے دعویٰ کیاہے کہ وائی ایس جگن موہن ریڈی ریاست آندھراپردیش کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے ۔

author img

By

Published : May 20, 2019, 5:39 PM IST

Updated : May 20, 2019, 11:48 PM IST

Roja

روجا نے کہا کہ وہ ایگزٹ پولز کو نہیں مانتی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جگن موہن ریڈی نے عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل کو اٹھایا۔
جگن نےتاریخ کی سب سے بڑی پدیاترا کی اور عوام کے درد کو سمجھا۔

Roja
Roja
عوام کی آنکھوں میں جگن کے لیے پیار دیکھا جاسکتا ہے۔روجا نے کہا کہ آندھراپردیش کی بقا کے لیے جگن کووزیر اعلیٰ کے طور پرعوام دیکھنا چاہتی ہے۔انھوں نے کہا کہ 2014 میں عوام نے یہ سوچ کر چندرابابو نائیڈو کو ووٹ دیا تاکہ نئی ریاست ہے اور سرکار چلانے کےلیے ایک تجربہ کار وزیر اعلیٰ ہونا چاہئےمگر نائیڈو نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔انھوں نے مزید کہا کہ 23 مئی کو نتائج وائی ایس آر کانگریس کے حق میں آئیں گے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : May 20, 2019, 11:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.