ETV Bharat / elections

بی جے پی کے شو میں کانگریس کا نعرہ - روڈ شو

سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات کا بیشتر حصہ مکمل ہوچکا ہے لیکن دارالحکومت دہلی کی سات سیٹوں پر ابھی پولنگ ہونی ہے جس کے لیے تمام جماعتیں اپنی کوششوں میں مصروف ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:54 PM IST

Updated : May 10, 2019, 12:29 PM IST

اسی مناسبت سے دلی کے فصیل شہر یعنی چاندنی چوک اور جامع مسجد کے علاقے میں بی جے پی کے حامی مسلم کارکنان نے اپنی جماعت کے امید وار کے لیے ایک روڈ شو کیا جس میں الگ ہی طرح کا منظر تھا۔

روڈ شو میں شامل لوگ جب بی جے پی کے انتخابی نشان کمل کے پھول پر ووٹ ڈالنے کی اپیل کر نے کی کوشش کر رہے تھے تو وہاں پر موجود کچھ لوگ کانگریس پارٹی کی حمایت کرتے نظر آئے۔

اقلیتی کمیشن کے رکن اور بی جے پی کے سینئر رہنما عاطف رشید کا کہنا تھا کہ روڈ شو میں شامل لوگ روزہ دار تھے اور اس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمان بھی بی جے پی کو ووٹ دیں۔

جامع مسجد کا علاقہ مسلمانوں کی اکثریت والا علاقہ ہے۔ بی جے پی کے مسلم حامی اور کارکنان نے مودی کا ماسک پہن کر شاہی جامع مسجد کے دامن میں روڈ شو کیا۔

لیکن جب یہ حامی بی جے پی کی حمایت میں نعرہ لگا رہے تھے تو ساتھ میں کانگریس کی حمایت بھی نعرے لگ رہے تھے۔

چاندنی چوک کی سیٹ سے ڈاکٹر ہرش وردھن بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ہیں جبکہ کانگریس پارٹی نے اس بار یہاں سے جے پرکاش اگروال کو کھڑا کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی جانب سے پنکج گپتا امیدوار ہیں۔

مودی کاماسک پہن کر بی جے پی کے مسلم کارکنان نے شاہی جامع مسجد کے دامن میں روڈ شو کیا۔

بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کے کارکنان نے جامع مسجد گیٹ نمبر 2 سے گیٹ نمبر 3 تک روڈ شوکیا اور "ایک بار پھر مودی سرکار " کے نعرے لگائے۔

اقلیتی کمیشن کے ممبر اور بی جے پی کے سینئر رہنما عاطف رشید نے بتایا کہ جتنے لوگ روڈ شو میں آئے ہیں، سب روزہ دار ہیں اور ہمارا مقصد یہ ہے کہ مسلمان بی جے پی کو ووٹ دیں۔

Intro:شاہی جامع مسجد کے احاطے میں مودی ماسک پہن کر بی جے پی کے مسلم کارکنان کا روڈ شو
بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کے کارکنان نے جامع مسجد گیٹ نمبر 2 سے گیٹ نمبر 3 تک روڈ شوکیا اور "ایک بار پھر مودی سرکار " کے نعرے لگائے
اقلیتی کمیشن کے ممبر اور بی جے پی کے سینئر رہنما عاطف رشید نے بتایا کہ جتنے لوگ روڈ شو میں آئے ہیں سب روزے سے ہیں اور ہمارا مقصد یہ ہے کہ مسلمان بی جے پی کو ووٹ کرے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : May 10, 2019, 12:29 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.