ETV Bharat / elections

'نیشنل کانفرنس عوامی فلاح وبہبود کی خواہاں'

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ کے ڈانگرپورہ علاقے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

author img

By

Published : Apr 8, 2019, 9:03 PM IST

'نیشنل کانفرنس عوامی فلاح وبہبود کی خواہاں'

اس اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے سوپور کے سابق ایم ایل اے حاجی محمد اشرف گنائی سمیت پارٹی کے ورکرز نے حصہ لیا اور ضلع بارہمولہ کے پارلیمانی امیدوار محمد اکبر لون کے لیے ووٹ ڈالنے کی درخواست کی۔

محمد اشرف گنائی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہاں پر اگر کوئی جماعت ہے جو لوگوں کا بھلا چاہتی ہے تو وہ صرف نیشنل کانفرنس ہے کیونکہ ہم صرف لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ ’ بی جے پی اور پی ڈی پی کی سرکار نے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا اور اگر ہماری سرکار آگئی تو ہم دفعہ 370 اور دفعہ 35اےکو دفاع کرے گے اور جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے کام کریں گے ‘۔

محمد اشرف گنائی نے کہا کہ’ جماعت اسلامی پر پابندی اور نوجوان کو گرفتار کرنے سے سرکار کو کچھ حاصل نہیں ہوگا اور یہ جو نئی نئی پارٹیز بن رہی ہیں یہ کشمیر میں ایک سازش ہے تاکہ عوام کو گمراہ کیا جائے‘۔

Intro: سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ کے ڈانگرپورہ علاقے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا

Body:اس اجلاس میں نشیل کانفرنس کے سوپور کے سابقا MLA حاجی محمد اشرف گہانی کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ورکرز نے حصہ لیا اور آنے والے پارلیمنی انتخابات کے ضلع بارہمولہ کے پارلیمانی امیدوار محمد اکبر لون کے لئے واٹ ڈالنے کی درخواست کی ۰
محمد اشرف گہانی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر اگر کوئی جماعت ہے جو لوگوں کا بلا چاہتی ہے تو وہ صرف نشیل کانفرنس ہے کیونکہ ہم صرف لوگوں کے لئے کام کرتے ہیں ۰
انہوں نے کہا کہ BJP اور PDP کی سرکار نے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا اور اگر ہماری سرکار آگئی تو ہم دارا 370 اور دارا 35A کو دیفہ کرے گۓ اور جموں کشمیر کی ترقی کے لئے کام کریں گے ۰
انہوں نے کہا کہ جو جماعت اسلامی پر پابندی اور نوجوان کو گرفتار کرنے سے سرکار کو کچھ حاصل نہیں ہوگااور یہ جو نہی نہی پارٹیز بن رہی ہیں کشمیر میں یہ ایک سازش ہے عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی ۰

Conclusion:۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.