شیوسینا، بی جے پی میں اتحاد ابھی تک نہیں ہوسکا۔ جب کہ ان کے سامنے ایم این ایس بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔
وہیں کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس بھی ایک ساتھ الیکشن میں ہوگی ۔
ایک جانب سے ونچت اگھاڑی اور اے آئی ایم آئی ایم بھی مہاراشٹر میں اپنے امیدوار اتارنے کے لیے کمر بستہ ہیں۔
واضح رہے کہ مہاراشٹر میں 21 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔