ETV Bharat / elections

اندور سے بی جے پی امیدوار فتح یاب

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر لالوانی نے بڑے فرق سے جیت درج کی ہے۔

اندور سے بی جے پی امیدوار فتح یاب، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 23, 2019, 6:37 PM IST

Updated : May 23, 2019, 6:56 PM IST

یہاں بتا دیں کہ یہاں سے لگاتار آٹھ بار بی جے پی نے جیت درج کیا ہے۔ 15 سال بعد صوبے میں کانگریس کی حکومت کی تشکیل ہوئی۔ اندور سے چار کانگریس کے رکن اسمبلی ہیں اور چار بھارتی جنتا پارٹی کے۔

اندور سے بی جے پی امیدوار فتح یاب، متعلقہ ویڈیو

بی جے پی نے اپنی معمر رہنما سمترا مہاجن کو اس بار ٹکٹ نہیں دیا۔ ان کی جگہ پر لالوانی کو ٹکٹ دیا گیا جو پارٹی کی امیدوں پر کھرے اترے۔

Intro:اندور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کی کی 295000 آگے چل رہے ہیں

Body:مدینہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار 295000 سے آگے چل رہے ہیں خبر لکھے جانے تک
بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر لعلوانی دو لاکھ 95 ہزار ووٹ سے آگے چل رہے ہیں خبر لکھے جانے تک بتا دیں کہ یہاں سے لگاتار آٹھ بار بھارتی جنتا پارٹی جیتی آئی ہے اور پندرہ سال کے بعد صوبے میں کانگریس کی حکومت کی تشکیل ہوئی اور اندور سے 4 کانگریس کے رکن اسمبلی ہیں اور 4 بھارتی جنتا پارٹی کے اور یہاں سے سنترا مہاجر کو اس بار ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا ان کے جگہ پر شرک للوانی کو تو کانگریس کو کہیں نہ کہیں ایک امید ہے کی جیت درج کی کی جا سکتی ہے تو انہوں نے پنکج سنگھوئی کو اپنا امیدوار بنایا تھا مگر مگر اس کے باوجود بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار یار دو لاکھ 95 ہزار ووٹ سے بڑا بنائے ہوئے ہیں

Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 6:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.