ETV Bharat / elections

بھارت کا مسلمان بھارت میں ہی رہے گا: بی جے پی وزیر

اترپردیش حکومت میں اقلیتی وزیر لکشمی نارائن چوہدھری لکھنؤ میں واقع دادا میاں درگاہ میں حاضر ہوئے۔

author img

By

Published : May 4, 2019, 7:16 PM IST

فائل فوٹو

اترپردیش حکومت کے اقلیتی وزیر لکشمی نارائن چودھری نے کہا کہ ملک کا مسلمان بھارت میں ہی رہے گا، اسے کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران لکشمی نارائن چودھری نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہونے سے ملک میں امن و امان قائم ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ عام انتخابات 2019 میں بھی لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے جیت درج کریں گے۔

انہوں نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کے اس بیان سے انکار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو مسلمانوں کو ملک سے باہر کر دیں گے۔

Intro:اتر پردیش حکومت میں اقلیت منسٹر لکشمی نارائن چوہدری نے آج لکھنؤ میں واقع دادامیاں درگاہ میں حاضری لگائی۔

انہوں نے کہا کہ، "ملک کا مسلمان بھارت میں ہی رہے گا، اسے کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔"

Body: *EXCLUSIVE*

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران اقلیت منسٹر لکشمی نارائن چودھری نے کہا کہ ملک میں جب بے بی جے پی کی حکومت ہے سبھی جگہ امن و امان قائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی کی آواز یا داخلہ راج ناتھ سنگھ عام انتخابات 2019 میں بھی لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے جیت درج کریں گے۔

پیش ہے ای ٹی وی بھارت سے لکشمی نارائن کی خصوصی بات چیت۔

Conclusion:انہوں نے اس بات سے صاف انکار کیا کہ امت شاہ نے بی جے پی کی حکومت دوبارہ آنے پر بھارتی مسلمانوں کو باہر بھیج دیا جائے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.