ETV Bharat / elections

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب

عام انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جا رہا ہے ایسے میں ایک بار پھر مودی لہر دیکھنے کو ملی۔گجرات کی تمام 26 سیٹوں پر بی جے پی آگے ہے۔

author img

By

Published : May 23, 2019, 4:28 PM IST

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب، متعلقہ تصویر

وہیں گجرات کی اہم سیٹ بھروچ میں کانگریس اور بی ٹی پی کو کلین سویپ کر کے بی جے پی امیدوار منسکھ وساوا نے بھاری لیڈ سے جیت حاصل کی اور بڑے کی دھوم دھام سے جیت کا جشن منایا۔

منسکھ وساوا بھاری اکثریت سے کامیاب، متعلقہ ویڈیو
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے منسکھ وساوا نے کہا کہ مجھے عوام پر بھروسہ تھا، مجھے بی جے پر حکومت پر بھروسہ جس کے نتیجے میں آج بھاری ووٹ سے میں جیت رہا ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں ہم نرمدہ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مرکز میں یہ بات اٹھائیں گے اور بھروچ کے جو بھی مسئلے ہیں اسے ہر ممکن کوشش کرکے حل کریں گے۔

Intro:GUJ_AHD_102_23MAY2019_BHARUCH_BJP_MANSOKH_WASAVA_EXCLUSIVE_1TO1_ROSHANARA_7205053

anchor

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جا رہا ہے ایسے میں ایک بار پھر مودی لہر سے بڑھ کر مودی کی آندھی دیکھنے ملی۔ایسے میں بی جے پی کا مانی جانے والے گجرات کی تمام 26 سیٹوں پر بی جے پی آگے ہیں ۔۔وہیں گجرات کی اہم سیٹ بھروچ میں کانگریس اور بی ٹی پی کو کلین سویپ کر کے بی جے پی امیدوار منسوکھ وساوا نے بھاری لیڈ سے جیت حاصل کی۔ اور بڑے کی دھوم دھام سے جیت کا جشن منایا۔
اس موقع پر ہماری نمائیندہ روشن آرا نے منسوکھ وساوا سے ایکسکلیوزیو بات چیت کی۔اس موقع پر منسوکھ وساوا نے کہا کہ مجھے عوام پر بھروسہ تھا مجھے بی جے پر حکومت پر بھروسہ جس کے نتیجے میں آج بھاری مارجن سے میں جیت رہا ہوں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں ہم نرمدہ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مرکز میں گوہار لگائے گے۔اور بھروچ کے جو بھی مسئلے ہیں اسے ہر۔ممکن کوشش کرکے حل کریں گے۔۔

1to1
منسوکھ وساوا
بی جے پی امیدوار ۔پھروچ

Body:GUJ_AHD_102_23MAY2019_BHARUCH_BJP_MANSOKH_WASAVA_EXCLUSIVE_1TO1_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_102_23MAY2019_BHARUCH_BJP_MANSOKH_WASAVA_EXCLUSIVE_1TO1_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.