ETV Bharat / elections

'کئی حکومتیں بدلیں۔۔ لیکن مٹیا محل کا حال نہیں بدلا' - دہلی

دہلی کے چاندنی چوک کے پارلیمانی سیٹ پر مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے۔ بی جے پی نے یہاں سے ایک اور بار ڈاکٹر ہرش وردھن کو امیدوار بنایا ہے۔

کئی حکومتیں بدلیں۔۔ لیکن مٹیا محل کا حال نہیں بدلا، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:21 AM IST

جبکہ کانگریس نے جے پرکاش اگروال اور عام آدمی پارٹی نے پنکج گپتا کو ٹکٹ دیا ہے۔

اس بار چاندنی چوک کی عوام اپنے حلقے کے رکن پارلیمنٹ کے بارے میں کیا سوچتی ہے۔ اس متعلق جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پارلیمانی حلقے کے مٹیا محل علاقے میں پہنچی۔

کئی حکومتیں بدلیں۔۔ لیکن مٹیا محل کا حال نہیں بدلا، متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جاننا چاہا کہ کہ وہاں کی عوام کے کیا مسئلے مسائل ہیں، اور وہ اپنے رکن پارلمنٹ سے کتنے خوش ہیں اور کن مدعوں پر ووٹ کریں گے۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو وہاں کے مقامی لوگوں سے ملی جلی رائے ملی تھی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہمارے پارلیمنٹ ڈاکٹر ہرش وردھن ہیں۔ لیکن وہ نظر نہیں آتے ہیں۔

حالانکہ چند لوگوں کہا کہ سرکار کے کام اچھے ہیں پر ہمارے علاقے میں ترقیاتی کام نظر نہیں آتے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.