راہل سہنا نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مر حلے میں کوچ بہاراورعلی پوردوارمیں حکمراں جماعت (ترنمول کانگریس )کے حامیوں کی غنڈہ گردی اور متعدد پولنگ بوتھوں پر قبضے کی کوشش کے مدنظر آئندہ 18اپریل کو ہونےو الے لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے سے ریاست مغر بی بنگال کو حساس قراردیاجا ئے۔الیکشن کمیشن کو اس پر سنجید گی سے غور کرنا چا ہئے۔
حکمراں جماعت کے حامیوں کو قابو میں نہیں کیا گیا تو لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے کی پولنگ کے دوران خونی جھڑپیں ہو سکتی ہیں۔ کئی لوگوں کی جانیں جا سکتی ہیں۔
حریف پارٹیوں کے امیدواروں کو انتخابی مہم سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ایسالگ رہا ہے کہ مغر بی بنگال حکمراں جماعت کے امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور انہیں ہی انتخابی مہم چلانے کی آزادی حاصل ہے۔
'مغر بی بنگال کو حساس قراردیا جا ئے' - شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے
شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقے سے جی جے پی کے امیدوار راہل سنہا نےالیکشن کمیشن سے ریاست مغربی بنگال کوحساس قراردینے کا مطالبہ کیا۔
!['مغر بی بنگال کو حساس قراردیا جا ئے'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-3014265-thumbnail-3x2-rahul.jpg?imwidth=3840)
راہل سہنا نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مر حلے میں کوچ بہاراورعلی پوردوارمیں حکمراں جماعت (ترنمول کانگریس )کے حامیوں کی غنڈہ گردی اور متعدد پولنگ بوتھوں پر قبضے کی کوشش کے مدنظر آئندہ 18اپریل کو ہونےو الے لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے سے ریاست مغر بی بنگال کو حساس قراردیاجا ئے۔الیکشن کمیشن کو اس پر سنجید گی سے غور کرنا چا ہئے۔
حکمراں جماعت کے حامیوں کو قابو میں نہیں کیا گیا تو لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے کی پولنگ کے دوران خونی جھڑپیں ہو سکتی ہیں۔ کئی لوگوں کی جانیں جا سکتی ہیں۔
حریف پارٹیوں کے امیدواروں کو انتخابی مہم سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ایسالگ رہا ہے کہ مغر بی بنگال حکمراں جماعت کے امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور انہیں ہی انتخابی مہم چلانے کی آزادی حاصل ہے۔
shamsher
Conclusion: