گیا پارلیمانی حلقے میں پرامن ووٹنگ کے بعد ضلع انتظامیہ نے چین کی سانس لی ہے۔
حالانکہ نکسل متاثرہ علاقہ امام گنج اور سلیہ میں 4 آئی ای ڈی پایا گیا جسے بم کو ناکارہ بنانے والے عملے نے ناکارہ بنا دیا۔
اس کے علاوہ تین اسمبلی حلقہ بودھ گیا اور شیرگھاٹی کے ایک ایک بوتھ جبکہ وزیر گنج کے دو بوتھ پر عوام نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔