اطلاعات کے مطابق صحافیوں نے ضلع انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے صحافیوں کے لیے پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیا کو نظر انداز کیا ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا کے لیے ایک حد مقرر کر دیا گیا ہے جس سے میڈیا اہلکاروں کو اپنے کام کرنے میں دشواری ہو رہی ہے، تصاویر اور ویزول اٹھانے میں پریشانی ہو رہی ہے آخر میڈیا والے پھر کیسے کام کرے۔
شور و غل کے بعد ایس پی دھورت سائلی موقع پر پہنچی اور میڈیا کی بات کو سنی اور انہوں نے سہولت فراہم کرنے کی بات کہی۔