ETV Bharat / elections

کے سی آر اور کانگریس کے درمیان اتحاد ممکن - اکلھلیش یادو

انتخابی نتائج سے قبل حکومت سازی سے متعلق سرگرمیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ اسی دوران تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کانگریس کے ساتھ اتحاد کی راہ تلاش کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 8, 2019, 7:24 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ مسلسل کانگریس کی حلیف پارٹیوں سے رابطہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اب کرناٹک کے وزیراعلی اور جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی کمار سوامی سے بھی بات چیت کی ہے۔

انہوں نے کمار سوامی سے فون پر بات کر کے کیرالہ اور تمل ناڈو سے متعلق گفتگو کی۔

اسی بات چیت کو کے سی آر اور کانگریس پارٹی کے درمیان اتحاد کا امکان بتایا جا رہا ہے۔

دونوں پارٹیوں کے اتحاد کے امکانات سے بی جے پی کی مشکالات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

کے سی آر انتخابی نتائج سے قبل کسی بڑی پارٹی کا اعتماد جیتنا چاہتے ہیں۔

اگر پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو اکثریت نہیں ملتی ہے تو کے سی آر کی غیر موجودگی کا انہیں احساس ضرور ہو گا۔

بتایا جا رہا ہے کہ کے سی آر، مایاوتی، اکلھلیش یادو اور ممتا بنرجی کے رابطہ میں ہیں۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.