ETV Bharat / elections

تین علیگ پارلیمنٹ پہنچے - اعظم خان

عام انتخابات میں جو 27 مسلم اراکین پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں ان میں سے تین کا تعلق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 25, 2019, 6:45 PM IST

اس کامیابی پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور یونیورسٹی طلبہ یونین میں خوشی کا ماحول ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اے ایم یو اولڈ بوائز ارکان پارلیمنٹ درج زیل ہیں۔

۱۔ ڈاکٹر ایس ٹی حسن، سماجوادی پارٹی، مرادآباد۔

۲۔ اعظم خان، سماج وادی پارٹی، رامپور۔

۳۔ فضل الرحمان، بہوجن سماج پارٹی، سہارنپور۔

ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کیا تھا اور مراد آباد میں ایک ہسپتال چلاتے ہیں۔ مرادآباد کے لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں ڈاکٹر صاحب بیماروں کو 20 سے 30 روپے میں دوا دیتے ہیں، جس کے سبب مرادآباد کی عوام نے ان کو اپنا رہنماء تسلیم کیا ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق کابینی وزیر اعظم خان رامپور سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ اعظم خان سنہ 1974 میں اے ایم یو سے قاقون کی پڑھائی مکمل کی تھی۔ اعظم خان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین میں بھی اچھی کارکردگی کی تھی۔

فضل الرحمن ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور سے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمینٹ منتخب ہوئے۔ فضل الرحمن نے بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے سنہ 1972 میں گریجویشن کیا تھا۔

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر فیض الحسن کا کہنا ہے کہ اب پارلیمنٹ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار کے معاملہ کو مضبوطی سے اٹھانے والے پہنچ گئے ہیں۔

Intro:تین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز پار لیمنٹ پہنچنے میں کامیاب، اے ایم یو میں خوشی کا ماحول۔

Body:
بائٹ۔۔۔ ما تین اشرف۔۔۔۔۔۔ ایم اے اردو ۔۔۔طالب علم۔۔۔۔اے ایم یو علیگڑھ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.