ETV Bharat / elections

'مودی ہمارے امام ہیں، انہیں عزت ملنی چاہیے' - انڈیا اسلامک سینٹر کے سربراہ سراج الدین قریشی

ای ٹی وی بھارت کے سات خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انڈیا اسلامک سینٹر کے سربراہ سراج الدین قریشی نے مسلمان اور وزیر اعظم کی دوری کو کم کرنے پر زور دیا۔

سراج الدین قریشی
author img

By

Published : May 27, 2019, 6:04 PM IST

مسلم دانشوروں، اعلیٰ سرکاری عہدوں پرفائز نوکرشاہوں اورمسلم شخصیات کی رکنیت پرمشتمل انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرنے وزیراعظم نریندرمودی اورمسلمانوں کے درمیان رشتوں کواستوارکرنے کے لیے سینٹر کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی پیش کش کی ہے۔

'مودی ہمارے امام ہیں، انہیں عزت ملنی چاہیے'

سینٹرکے سربراہ سراج الدین قریشی نے وزیراعظم نریندرمودی کے ذریعہ اقلیتوں کااعتمادجیتنے والے بیان کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلم تنظیموں سے اپیل کیا ہے کہ انہیں وزیر اعظم سے ملاقات کرنی چاہیے اور انہیں مبارک باد پیش کرنی چاہیے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اقلیتوں کے ساتھ ظلم ہواہے۔ میں سمجھتاہوں کہ وزیراعظم کایہ اعتراف اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مسائل کوسمجھنے کی کوشش کرناچاہتے ہیں۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اجتماعی طورپران سے ملاقات کی جائے۔

انہوں نے کہاکہ میں وزیر اعظم اور مسلمانوں کے درمیان قربت بڑھانے کی کوشش کرو نگا اور یہ میرا اولین فریضہ ہوگا۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ' مسلمانوں کوڈر نے اورخوف کھانے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم ہمارے ملک کے رہبرہے اورامام ہیں، توہمیں ان کوعزت دینی چاہئے۔ وزیراعظم کونہیں بدلاجاسکتا۔آپ بدل سکتے ہیں مگرانہیں نہیں بدلاجاسکتا'۔ میں یہ مانتاہوں کہ دوسر ی پارٹیاں بھی مسلمانوں کی بہبودکرنے کی کوشش کرتی ہے مگربی جے پی کواچھوت ماننے کی ضرورت نہیں ہے'۔

Intro:مودی ہمارے امام ہیں،انہیں عزت ملنی چاہئے“
انڈیااسلامک کلچرل سینٹرکے سربراہ سراج الدین قریشی کابڑابیان
قریشی نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے مسائل سے واقف کرانے کے لئے انڈیا اسلامک کلچرسینٹر کاپلیٹ فارم دینے کی پیش کش کی
 
نئی دہلی:مسلم دانشوروں ،اعلیٰ سرکاری عہدوں پرفائزنوکرشاہوں اورمسلم شخصیات کی رکنیت پرمشتمل انڈیااسلامک کلچرل سینٹرنے وزیراعظم نریندرمودی اورمسلمانوں کے درمیان رشتوں کواستوارکرنے کے لئے سینٹرکاپلیٹ فارم استعمال کرنے کی پیش کش کی ہے۔سینٹرکے سربراہ سراج الدین قریشی نے وزیراعظم نریندرمودی کے ذریعہ اقلیتوں کااعتمادجیتنے والے بیان کومسلمانوں اورحکمراں جماعت کے درمیان رشتوں کی بہتری کے لئے امیدافزاءسمجھتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے تسلیم کیاہے کہ اقلیتوں کے ساتھ ظلم ہواہے،میں سمجھتاہوں کہ وزیراعظم کایہ اعتراف اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مسائل کوسمجھنے کی کوشش کرناچاہتے ہیں۔یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اجتماعی طورپران سے ملاجائے ۔
حالانکہ گوشت کے تاجرسراج الدین قریشی کو مودی کے دوراقتدارمیں سخت تجارتی نقصان برداشت کرناپڑاہے۔قریشی کاکہناہے کہ میں کسی بھی قربانی کے لئے تیارہوں۔قوم کے مسائل کے حل کے لئے میں کچھ بھی کرسکتاہوں۔انہوں نے کہاکہ اسلامک کلچرسینٹرکی معرفت وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اورمودی اورمسلمانوں کے درمیان قربت بڑھانے کی کوشش کرونگا۔یہ میرا اولین فرض ہوگا۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ’مسلمانوں کوڈر اورخوف کرنے کی ضرورت نہیں۔وزیراعظم ہمارے ملک کارہبرہے اورامام ہے توہمیں ان کوعزت دینی چاہئے۔وزیراعظم کونہیں بدلاجاسکتا۔آپ بدل سکتے ہیں مگرانہیں نہیں بدلاجاسکتا۔‘میں یہ مانتاہوں کہ دوسر ی پارٹیاں بھی مسلمانوں کی بہبودکرنے کی کوشش کرتی ہے مگربی جے پی کواچھوت ماننے کی ضرورت ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.