ETV Bharat / elections

سولہ بار ضمانت ضبط ہوچکی فکڑبابا پھر امیدوار - پرچہ نامزدگی

لوک سبھا انتخابات میں سیاستدانوں کے علاوہ بابا بھی میدان میں ہیں جو اپنی جیت کے دعوے کررہے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 12:53 PM IST

اتر پردیش کے متھرا سے 13 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ان میں ایک امیدوار فکڑ بابا بھی ہیں جو پہلے دن ہی اپنے پرچہ نامزدگی داخل کراچکے ہیں۔

فکڑ بابا 1977 سے اب تک 8 بار عام انتخابات اور 8 بار اسمبلی انتخابات لڑ چکے ہیں، سبھی میں ان کی ضمانت ضبط ہو چکی ہے۔

اس بار پرچہ نامزدگی داخل کرتے ہوئے فکڑ بابا نے کہا کہ یہ میرے استاد کا حکم ہے،انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ 20 ویں بار میں آپ کوجیت حاصل ہوگی۔

واضح رہے کہ بھجن کرتن اور پاٹ کر کے زندگی گزارنے والے فکڑ بابا کی خواہش ہے کہ ایودھیا میں رام مندر بنے اس لئے فکڑ بابا ہر بار رام مندر کے نام پر ہی عوام کو متاثر کرکے الیکشن تشہیر کرتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.