ETV Bharat / elections

'بی جے پی نے شہید ہیمنت کرکرے کی توہین کر کے ناقابل معافی جرم کیا ہے' - ہیمنت کرکرے

کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے مالیگاوں بم بلاسٹ کی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے ذریعے شہید ہیمنت کرکرے کی توہین والے بیان کی مذمت کی۔

کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 5:28 PM IST

رندیپ سرجے والا نے پریس کانفرنس کرکے بے جے پی کے ذریعہ بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو پارلیمانی انتخابات کے لیے ٹکٹ دیے جانے پر سخت مذمت کی ہے۔

سرجے والا نے یہ بھی کہا کہ مودی جی کی چہیتی پرگیہ ٹھاکر نے ملک کے ایک شہید(ہیمنت کرکرے) کو دیش کا غدار قرار دیا ہے یہ دراصل بی جے پی کا ملک سے غداری کا ایک چہرہ ہے۔

سرجے والا نے وزیراعظم مودی پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے وزیراعظم نریندررمودی خود اس طرح کی باتیں اپنے لوگوں سے کہلاتے ہیں اس لیے مودی جی کو پورے ملک سے معافی مانگنا چاہئے'۔

Intro:کانگریس کے ترجمان سندیپ سرجے والا نے سمجھوتہ بم دھماکے کی ملزم پرگیہ ٹھاکر کے ذریعے شہید ہیمنت کر کرے کے خلاف اہانت انگیز بیان کی مذمت کی

" بی جے پی کا ملک سے غداری کا چہرہ سامنے آیا "

"بی جے پی نے شہید کی اہانت کر کے ناقابل معافی کام کیا ہے"

"مودی جی کی چہیتی پرگیہ ٹھاکر نے ملک کے ایک شہید کو دیش کا غدار قرار دیا ہے۔یہ دراصل بی جے پی کا ملک سے غداری کا ایک چہرہ ہے، ملک کے وزیراعظم نریندررمودی اس طرح کی باتیں اپنے لوگوں سے کہلاتے ہیں، اس لئے مودی جی کو پورے ملک سے معافی مانگنا چاہئے۔"
"ممبئی حملوں کے دوران دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جان قربان کر دی تھی۔"

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.