ETV Bharat / crime

دھماکہ خیز مواد کے ساتھ دو نکسلی گرفتار

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 10:37 PM IST

سیکورٹی فورسز نے چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں چرپال اور پڈیرا کے درمیان واقع جنگل میں دو نکسلیوں کو دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

two naxalites arrested with explosives in bijapur
دھماکہ خیز مواد کے ساتھ دو نکسلی گرفتار

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع میں چلائے جانے والے اینٹی نکسل آپریشن کے تحت تھانہ کوتوالی اور چیرپال سی آر پی ایف کیمپ سے 85 ویں بٹالین اور 241 ویں بٹالین کی مشترکہ پارٹی کل چرپل اور پیڈا کے درمیان گشت پر تھی۔ پھر دو مشکوک افراد نے انہیں دیکھ کر جنگل کی طرف بھاگنا شروع کیا جنہیں سیکورٹی فورسز نے گھیر کر پکڑ لیا۔

پولیس تفتیش کے دوران ساونار کے رہنے والے دونوں نکسلیوں کی شناخت رمیش ہیملا (20) اور ارجن پونم کے طور پر ہوئی ہے۔ ان نکسلیوں کے بیگ کی تلاشی لینے پر اس میں کیڈیکس وائر اور ڈیٹونیٹر ملے۔ یہ دھماکہ خیز مواد چیرپل پلٹ میں آئی ای ڈی لگانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ گرفتار نکسلیوں کو راستے کے جائزے کا ٹاسک بھی دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

پنجاب میں بیس کلو ہیروئن برآمد، دو منشیات اسمگلر گرفتار

اس معاملے میں دونوں نکسلیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.