ETV Bharat / crime

Murder in Hugli: ہگلی میں تین لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا - Etv Bharat Urdu

مغربی بنگال کے ہگلی Murder in Hungli west Bengal ضلع میں زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے ایک نابالغ لڑکی سمیت تین لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک The cousins beat to death in Hungli District کردیا۔ مقامی لوگوں نے ایک مشتبہ شخص کے حوالے کرکے جب کہ موقع سے فرار ہوگیا۔

Murder in Hugli
Murder in Hugli
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 9:16 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے ایک نابالغ لڑکی سمیت تین لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا The cousins beat to death in Hungli District۔

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز چنڈتلہ میں پیش آیا۔ پولس کے مطابق مشتبہ شری کانت گھوش اور اس کے بھائی تپن گھوش نے سنجے گھوش کے گھر میں زبردستی گھس کر اس کے سر پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کیا اور پھر تیز دھار ہتھیار سے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جب سنجے کی بیوی اسے بچانے آئی تو حملہ آوروں نے اسے بھی مار ڈالا اور پھر ان کی نابالغ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر قتل Beaten to death کردیا۔

مزید پڑھیں:

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد نے روتے ہوئے پڑوسیوں سے مدد کی درخواست کی لیکن جب تک کوئی مدد نہیں ملی ملزمان نے تینوں کو قتل کردیا۔ تاہم پڑوسیوں نے ایک مشتبہ شخص شری کانت گھوش کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اسی وقت دوسرا ملزم تپن گھوش موقع سے فرار ہوگیا۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.