ETV Bharat / crime

Monu prajapati Murder Caseِ: مونو پرجاپتی قتل کیس کے تین ملزمان گرفتار - monu prajapati murder case

مرادآباد کے تھانہ منجھولا علاقے کے کرشنا کالونی میں 11 جون 2022 کی رات دس بجے ہوئے مونو پرجاپتی قتل معاملے کی آج پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ Three accused of Mono Prajapati murder case arrested

مونو پرجاپتی قتل کیس کے تین ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 5:27 PM IST

اتر پردیش: ضلع مرادآباد کے تھانہ منجھولا علاقے کے کرشنا کالونی میں 11 جون 2022 کی رات تقریباً دس بجے مونو پرجاپتی کو کچھ نامعلوم شرپسندوں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ قتل کے بعد مونو پرجاپتی کی اہلیہ نے تھانہ منجھولا میں ایک ایف آئی آر درج کراکر شوہر کے قتل کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ Three accused of Mono Prajapati murder case arrested

ویڈیو

معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پولیس نے کارروائی شروع کی اور آج اس معاملے میں مرادآباد پولیس نے بتایا کہ مقتول مونو پرجاپتی کے قتل اسی کے سگے بھائی اور بہنوئی نے نوابدین عرف گورہ کہ ساتھ مل کر انجام دیا تھا۔

مونو پرجاپتی کے قتل کے حوالے سے مقتول مونوں کے بھائی نے بتایا کہ ہم دونوں بھائیوں کا بوندی کا کاروبار تھا، ایک دن اچانک مونوں بھائی نے مجھے اپنے کاروبار سے الگ کر دیا اور کاروبار سے مجھے کوئی حصہ نہیں دیا، کاروبار پر قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ مقتول مونو بھائی نے ہماری زمین جائیداد پر بھی قبضہ کر لیا تھا، ان سب سے پریشان ہم نے مقتول مونو بھائی کے قتل کو اپنے بہنوئی کے ساتھ ملکر انجام دیا۔ Three accused of Mono Prajapati murder case arrested

مزید پڑھیں:

فی الحال مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے اس معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے، ملزمین کے پاس سے 315 بور کا تمنچہ اور زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.