ETV Bharat / crime

Car Thief Arrested from Muzaffarnagar: چار شاطر چور گرفتار - Car thief arrested

مظفرنگر کے کھتولی تھانہ پولیس نے منگل کے روز 4 شاطر کار چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار چوروں کے پاس دو لگزری کار برآمد ہوئے ہیں۔ Car Thief Arrested from Muzaffarnagar

مظفرنگر پولیس نے چار شاطر چورو کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:11 PM IST

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی تھانہ پولیس نے منگل کے روز قومی شاہرہ 58 پر چیکنگ کے دوران 4 شاطر کار چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار چوروں کے پاس دو لگزری کار برآمد کئے ہیں۔ Muzaffarnagar police arrested four car thieves

ویڈیو

گرفتار سبھی چور ہریانہ اور دہلی کے رہائشی ہیں جو گاڑی چوری کرکے او ایل ایکس پر سستی قیمت پر فروخت کرتے تھے۔ چوروں کے پاس سے برآمد دونوں کاریں دلی اور ہریانہ سے چوری کی گئی ہے۔ Muzaffarnagar police arrested four car thieves

مزید پڑھیں:

فی الحال پولیس سبھی چوروں سے دیگر پہلؤؤں پر پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.