ETV Bharat / crime

Woman Kills Her One-Year-Old Kid: غیر ازدواجی تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے بچے کا قتل

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 5:13 PM IST

تمل ناڈو کے نلگیریس سے ایک دل دہلادینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک 38 سالہ خاتون نے غیر ازدواجی تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے ایک سالہ بچہ کو قتل کردیا۔ Woman Kills Her One-Year-Old Kid

غیر ازدواجی تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے بچے کا قتل

تمل ناڈو کے نیلگیرس سے اوٹی پولیس نے ایک 38 سالہ خاتون کو اپنے ایک سالہ بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Woman Kills Her One-Year-Old Kid۔ پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے غیر ازدوجی تعلقات کو برقرار رکھنے میں پیش آرہی دقت کی وجہ سے بچے کو قتل کردیا۔ اوٹی کے بلاک ون پولیس اسٹیشن کے مطابق 14 فروری کو اوٹی کے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال میں ایک بچے کی موت ہوگئی۔ ماں نے اسپتال کو مطلع کیا کہ اس کا بچہ صحت کے مسائل سے دوچار ہے۔ کیوں کہ بچے کے جسم پر کوئی زخم نہیں تھا، اس سے پولیس کو بچے کی موت کا شبہ پیدا ہوا۔'

پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس تفتیش میں چونکا دینے والے حقائق سامنے آئے۔ خاتون نے غلط فہمی کے باعث شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی، اس کے بعد خاتون ایک دیگر شخص کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات میں رہی اور ان سے شادی بھی کرلی۔ اس کے بعد وہ خاتون کئی دیگر افراد کے ساتھ ازدواجی تعلقات میں رہیں۔ اس دوران خاتون سوشل میڈیا پر کافی مصروف رہتی تھی۔ اس درمیان خاتون کو محسوس ہوا کہ ان کا بچہ ان کی زندگی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ پھر ملزم خاتون نے جان بوجھ کر اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کی سازش کی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون نے بچے کو پیٹا اور بہت زیادہ کھانا اور شراب پلائی جس کی وجہ سے بچے کی دم گھٹنے سے موت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.