ETV Bharat / crime

Girl Teasing, Retired Inspector Arrested: لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر سابق داروغہ گرفتار - لکھنئو پولیس نے ریٹائرڈ پولیس آفیسر کو گرفتار کیا

اترپردیدش کے ضلع لکھنؤ کے کاکوری تھانہ کی پولیس نے نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں Girl Teasing, Retired Inspector Arrested ایک سابق داروغہ گوتم کمار کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ Retired Inspector Arrested by Lucknow Police۔

Retired Inspector Arrested
Retired Inspector Arrested
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 1:28 PM IST

لکھنئو کے کاکوری تھانہ کے تحت دوبگگا علاقے کے وکاس کالونی میں جمعہ کے روز نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کرنے والے ایک سابق داروغہ کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ داروغہ نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تھی۔

متاثرہ کی ماں کے مطابق نو سالہ بیٹی وکاس کالونی میں اپنے ماما کے یہاں رہتی ہے۔ وہ پڑوس کے گوتم کمار Retired Inspector Gautam Kumar کے گھر کھیلنے گئی تھی، جہاں سابق داروغہ گوتم کمار نے چھیڑ چھاڑ کیا۔ جس کے بعد کسی طرح سے لڑکی گھر لوٹی اور آپ بیتی سنائی۔ جس کے بعد لڑکی کی ماں تھانے پہنچ کر شکایت درج کرائی۔

مزید پڑھیں:

اس تعلق سے انسپکٹر جیتندر بہادر سنگھ Inspector Jitendra Singh Bahadur نے بتایا کہ نابالغ کی ماں کی تحریر پر رپورٹ درج کر ملزم ریٹائرد داروغہ گوتم کمار کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.