ETV Bharat / crime

Bulli Bai App Case: بُلی بائی ایپ کیس کا سازشی ملزم گرفتار - بُلی بائی ایپ کیس میں پیش رفت

دہلی پولس اسپیشل سیل Delhi Police Special Cell نے بُلی بائی ایپ پر خاتون صحافی کی تصویر لگانے کے معاملے میں اہم سازشی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

بُلی بائی ایپ کیس کا سازشی ملزم گرفتار
بُلی بائی ایپ کیس کا سازشی ملزم گرفتار
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 1:40 PM IST

Updated : Jan 6, 2022, 4:58 PM IST

بُلی بائی کیس Bulli Bai App Case میں دہلی پولیس کو بڑی کامیابی ملی اور اس نے آسام سے نیرج بشنوئی نام کے شخص کو گرفتار کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

پولیس کے مطابق اس نے نام سے ٹویٹر اکاؤنٹ اور گیٹ ہب پر بلی بائی کے نام سے اکاؤنٹ بنانے والے اہم ملزم کو آسام سے گرفتار کیا ہے۔ Conspirator of Bulli Bai App Case اس کی شناخت نیرج بشنوئی کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس ٹیم اسے دہلی لا رہی ہے جہاں اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

معلومات کے مطابق چند روز قبل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بُلّی بائی کے نام سے ایک ہینڈل بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ گِٹ ہب پر بلی بائی کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر خاتون صحافی کی تصویر پوسٹ کی گئی۔

اس سلسلے میں دہلی کے جنوب مشرقی ضلع میں ایک کیس درج کیا گیا تھا اور سائبر سیل کی جانب سے پورے معاملے کی جانچ کی جا رہی تھی۔

اس معاملے کی جانچ کے دوران دہلی پولیس کو پتہ چلا کہ نیرج اس معاملے کا اہم سازشی ہے۔ اس اطلاع پر پولیس ٹیم نے اسے آسام سے گرفتار کیا ہے۔

Last Updated : Jan 6, 2022, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.