ETV Bharat / crime

Woman raped in front of children: بچوں کے سامنے دلت خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی - قصوروار افراد کے خلاف کارروائی

مدھیہ پردیش کے چھترپور سے محض 7 کلومیٹر دوری پر واقع بندرگڑھ گاؤں سے ایک دل دہلانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں بدمعاشوں نے کھیت میں کام کرنے سے منع کرنے پر ایک حاملہ دلت خاتون کو یرغمال بناکر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

bullies-molest-pregnant-woman-in-front-of-minor-children-in-chhatarpur

author img

By

Published : May 29, 2021, 8:35 PM IST

ریاستی بی جے پی صدر وی ڈی شرما کے پارلیمانی حلقہ اور عالمی سیاحتی مقام کھجوراہو سے محض 7 کلومیٹر دوری پر واقع بندرگڑھ گاؤں سے دل دہلانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مابق دبنگوں نے ایک دلت خاندان پر ظلم و ستم کی ساری حدیں پار کردیں۔ دبنگوں نے حاملہ دلت خاتون کے ساتھ ان کے بچوں کے سامنے جنسی زیادتی کی، پھر اسے جانور کی طرح پیٹا۔ روکنے کی کوشش کرنے پر خاتون کی 70 سالہ ساس ہربائی کو بھی بری طرح سے پیٹا۔

دبنگوں نے خاتوں کو 4 دن سے اپنے ہی گھر میں یرغمال بناکر رکھا اور اس کا ہکا پانی روک دیا۔ انہیں گھر سے نکلنے نہیں دیاجارہا ہے اور نہ ہی کسی سے ملنے دیا جارہا ہے۔ خاندان کے مرد اور عورت کے شوہر و دیور کو پہلے ہی مارا پیٹ کر گاؤں سے بھگا دیا گیا ہے۔

خاتون اور اس کی ساس کو گھرہی میں یرغمال بنایا گیا

خبروں کے مطابق خاتون کے شوہر کا قصور یہ تھا کہ اس نے بیماری کی وجہ سے گاؤں کے دبنگ پٹیل کے کھیتوں میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جس پر خاتون کے شوہر اور اس کے دیور کے ساتھ دبنگ وینود پٹیل، بدری پٹیل اور پردیپ پٹیل نے پہلے جم کر پٹائی کی جس کے بعد دنوں بھائی جان بچا کر گاؤں سے بھاگ گئے۔ دبنگوں نے یہی نہیں رکا بلکہ انہوں نے متاثرہ کے گھر میں داخل ہو کر پانچ ماہ کی حاملہ بیوی کو اس کے نابالغ بچوں اور ساس کے سامنے جنسی زیادتی کی۔ وہ اس معاملے کی رپورٹ نہ کرسکیں اس کے لیے انہوں نے خواتین کو ان ہی کے گھر پر یرغمال بنالیا، جہاں وہ لوگ گذشتہ 4۔5 دنوں تک انہیں بھوکے پیاسے رکھا اور علاج سے بھی روکا گیا۔'

حاملہ خاتون کی بگڑی طبیعت

حاملہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادی و مارپیٹ کے بعد خاتون کا بچہ بھی ضائع ہوگیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے ونود پٹیل، بدری پٹیل اور پردیپ پٹیل پر جنسی زیادتی اور مارپیٹ کرنے کا الزام عائد کیا۔ ہمیں کسی سے ملنے نہیں دیاجارہا ہے، دبنگوں کا صاف کہنا ہے جو بھی ملے گا یا ساتھ وہ جان سے جائے گا'۔

پولیس پورے معاملے سے بے خبر

جب اس معاملے کی اطلاع علاقے کے تھانیدار کو دی گئی تو انہوں نے اس معاملے پر لاعلمی کا اظہار کیا، اور اب وہ کہتے ہیں کہ یہ معلومات آپ کے ذریعہ دی گئی ہے، ہم اس پر کارروائی کریں گے اور قصوروار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔'

کانگریس نے احتجاج کرنے دھمکی دی ہے

اس معاملے پر یوتھ کانگریس کے ضلع صدر لوکندر ورما نے ایم پی وی ڈی شرما وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، ضلع چھتر پور اور پولیس انتظامیہ کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ کانگریس نے متنبہ کیا کہ اگر اس کیس کے تمام مجرموں کو 24 گھنٹوں کے اندر نہیں پکڑا جاتا تو کانگریس ضلع اور ریاستی سطح پر احتجاج کرے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.