ETV Bharat / crime

دہلی:4500 گولیوں کے ساتھ گرفتار ہوئے اسلحہ اسمگلرز

اسپیشل سیل نے اسلحہ سپلائی کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔پولیس نے اس گروہ کے چھ ممبرز کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 4500 گولیاں برآمد کی ہیں۔

دہلی:4500 گولیوں کے ساتھ گرفتار ہوئے اسلحہ اسمگلرز
دہلی:4500 گولیوں کے ساتھ گرفتار ہوئے اسلحہ اسمگلرز
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 12:38 PM IST

دہلی این سی آر میں بدمعاشوں کو ہتھیار سپلائی کرنے والے ایک گینگ کا خصوصی سیل نے پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس گروہ کے 6 رکن کو گرفتار کیا اور ان سے 4500 گولیاں برآمد کیں۔ یہ گروہ ایک عرصے سے دہلی این سی آر میں غیر قانونی طریقے سے اسلحہ سپلائی کرنے کے کام میں ملوث تھا۔ پولیس ان گولیوں کا ذریعہ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی ہے۔

دہلی:4500 گولیوں کے ساتھ گرفتار ہوئے اسلحہ اسمگلرز

ڈی سی پی سنجیو یادو کے مطابق اسپیشل سیل کی ایک ٹیم ان اسمگلروں کو پکڑنے کے سلسلے میں کام کر رہی تھی۔ اس دوران انہیں اطلاع ملی کہ گولیوں کی کھیپ لے جانے والا ایک اسمگلر براڑی علاقے میں آنے والا ہے۔ اسپیشل سیل کی ٹیم نے اسے گرفتار کرلیا۔ ان سے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے دیگر پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت رمیش ، دیپانشو ، اکرام ، اکرم ، منوج کمار اور امیت کے طور سے ہوئی ہے۔ ان کے پاس اب تک 4500 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.