ETV Bharat / city

اے پی حکومت نے ملازمین کو ماہ مئی سے مکمل تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا - AP government

ریاست آندرھا پردیش (اے پی) کی حکومت نے کورونا وائرس کے چلتے معیشت کو ہو رہے نقصان کی وجہ سے ملازمین کو پچھلے دو ماہ سے نصف تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

اے پی حکومت نے ملازمین کو ماہ مئی سے مکمل تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 21, 2020, 7:53 PM IST

کورونا وائرس کے نتیجے میں ملازمین کو ہونے والی دشواریوں کو دور کرنے کا اے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ جس کے چلتے اے پی حکومت نے ملازمین کو ماہ مئی سے مکمل تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاست کی معیشت ہی متاثر نہیں ہوئی بلکہ کورونا وائرس کا اثر ملک کی معیشت پر بھی پڑا ہے۔

یاد رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کیا تھا۔ گزشتہ دو ماہ سے ملازمین کو صرف نصف تنخواہ ہی دی جا رہی تھی تاہم وزیر اعلیٰ جگن نے واضح کیا کہ جلد ہی دو ماہ کے بقایہ جات پر بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.