ETV Bharat / city

وارانسی: عقیدت و احترام کے ساتھ تعزیوں کی تدفین

ریاست اترپردیش کے مشہور شہر وارانسی میں قدیم روایت کے برعکس تعزیوں کی تدفین کی گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:55 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:30 AM IST

یوم عاشورہ کے موقعے پر وارانسی میں بھی خلوص و عقیدت کے ساتھ تعزیوں کا جلوس نکالا گیا، جلوس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ عقیدت مندوں نے تعزیے کے پیچھے یاحسین یاحسین کے نعرہ لگاتے ہوئے کربلا تک پہنچے۔

عقیدت و احترام کے ساتھ تعزیوں کی تدفین

رواں برس یوم عاشورہ کے موقعے پر وارانسی میں قدیم روایت کے برعکس تعزیوں کی تدفین کی گئی۔ اس سے قبل شہر کے سبھی تعزیوں کو گنگا میں بہایا جاتا تھا لیکن آج ایسا نہ کرتے ہوئے تعزیوں کی تدفین کی گئی۔ تعزیوں کی تدفین کا سلسلہ دوپہر سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ پہلے شہر کے قرب وجوار کے تعزیے کی تدفین عمل میں لائی گئی پھر شہر کے تعزیے کو روانہ کیا گیا۔

کربلا کے آس پاس دکانیں میلے کے طرز پر سجی ہوئیں تھیں ہنڈولے، چرخیاں، رولر کوسٹر وغیرہ لگائے گئے تھے۔ عوام کربلا میں تدفین کے ساتھ ساتھ میلے کا بھی لطف اٹھا رہے تھے۔

Intro:

Body:جوش و عقیدت کے ساتھ کی گئی تعزیوں کی تدفین ۔

یوم عاشورہ کعوشہر بنارس میں بھی جو ش و عقیدت کے ساتھ تعزیوں کی تدفین کی گئی۔ شہر کے اکثر تعزیے کربلا کی جانب رواں دواں تھے۔ لوگ یا حسین یا حسین کا نعرہ لگاتے ہوئے اور مرثیہ پڑھتے ہوئے کالے لباس میں تعزیوں کے ساتھ چل رہے تھے۔ تعزیوں کی تدفین کا سلسلہ دوپہر سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ شہر کے اطراف و جوانب کے تعزیے جلد اٹھائے گئے اور شہر کے اندر کے تعزیے شام تک کربلا کی جانب روانہ ہوئے۔
پہلے جو تعزیے گنگاندی میں سیراب کئے جاتے تھے ان کو بھی مختلف مقامات پر دفن کیا گیا اور گنگا میں کوئی سیرابی نہیں ہوئی۔
کربلا کے آس پاس میلے کا سماں تھا۔ ہنڈولے، چرخیاں رولر کوسٹر وغیرہ لگائے گئے تھے اور کھانے پینے کی دکانیں کثیر تعداد میں موجود تھیں ۔ لوگ تدفین کے ساتھ ساتھ میلے کا لطف اٹھا رہے تھے۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.