ETV Bharat / city

وارانسی: ٹرینیں نہ چلنے سے سیاحتی صنعت متاثر

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 9:49 PM IST

عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن میں سبھی آمد و رفت کے ذرائع بند کر دیئے گئے تھے، لیکن اب جب حالات معمول پر آگئے ہیں تب بھی سبھی ٹرینیں نہ چلنے کی وجہ سے سیاحت سے منسلک کاروباریوں کو نقصانات کا سامنا ہے۔

Tourist industry
سیاحتی صنعت متاثر

اترپردیش کا شہر بنارس سیاحتی نکتہ نظر سے کافی اہم تصور کیا جاتا ہے۔ اس سیاحتی شہر میں سیاحوں کی کمی گذشتہ نو ماہ سے ہے۔ اب جب حالات قابو میں ہو گئے ہیں تب بھی سبھی ٹرینوں کے نہ چلنے سے کاروباریوں کو مشکلات درپیش ہیں۔

سیاحتی صنعت متاثر
وارانسی کے کینٹ ریلوے اسٹیشن سے لاک ڈاؤن سے قبل 138 ٹرینیں گزرتی تھیں، جن میں سے ابھی تک کل 46 ٹرینوں کی سروس بحال ہو پائی ہے۔ وہیں لاک ڈاؤن سے قبل وارانسی جنکشن سے 32 ٹرینیں بن کر چلتی تھیں جن میں سے اب تک کل 11 ٹرینوں کی آمد و بحال ہوئی ہے۔
Tourist industry
سیاحتی صنعت متاثر

یہ بھی پڑھیں: کرشن کی محبوب بانسری سے حد درجہ محبت رکھنے والے چُنّے

مکمل طریقے سے ٹرینوں کی آمد و رفت نہ ہونے کی وجہ سے بنارس میں ساڑی کاروبار، ہوٹل کاروباری، ملاح اور گھاٹوں پر مخلتف طرح کے کاروباریوں کا کاروباری تقریبا 50 فیصد ہی چلتا ہے۔ ان تاجروں کو مکمل طریقے سے ٹرینوں کے چلنے کا انتظار ہے، جن کی وجہ سے ان کی زندگی آسان ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.