ETV Bharat / city

Mushaira on Boat in Varanasi: گنگا کی لہروں پر شاعروں کا سنگم

کنوینر راج صدیقی نے بتایا کہ کاشی کی نگری یہ کبیر و نظیر اور استاد بسم اللہ خاں کی نگری ہے اور بنارس کے گھاٹوں پر جہاں ایک طرف مسجد نظر آتی ہے تو وہیں دوسری جانب مندر بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ The Confluence of Poets on the Waves of the Ganges

Mushaira on Boat in Varanasi
گنگا کی لہروں پر شاعروں کا سنگم
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 2:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی کا مشاعروں اور کوی سمیلنوں سے کافی پرانا رشتہ رہا ہے۔ کبھی وارانسی ملکی و غیر ملکی سالانہ مشاعروں کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ اسی کڑی کو آگے بڑھاتے ہوئے سماجی کارکن راج صدیقی نے اَسی گھاٹ پر بجڑا میں مشاعرے کا انعقاد کیا، جس کی سرپرستی اشفاق میمن اور صدارت حاجی جاوید نے فرمائی۔ اس مشاعرے میں بطورِ مہمان خصوصی بھدوہی کے اشتیاق ڈائر نے شرکت کی اور نظامت ذوالفقار سیفی نے کیا۔

ویڈیو

مشاعرہ میں ملک و بیرون ملک کے شعراء جس میں شاعرہ عروسہ عرشی، شہزادہ کلیم، ریحان ہاشمی، ابوذر نوید دہلی، رامش جونپوری، فیاض سیفی نیپال، نظام بنارسی، ذوالفقار سیفی، دانش اقبال بنارسی وغیرہ نے شرکت کی۔

Mushaira on Boat in Varanasi
گنگا کی لہروں پر شاعروں کا سنگم

یہ بھی پڑھیں:

Ganga Jamuni Mushaira in Lucknow: لکھنؤ میں گنگا جمنی مشاعرہ کا انعقاد

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کنوینر راج صدیقی نے بتایا کہ کاشی کی نگری یہ کبیر و نظیر اور استاد بسم اللہ خاں کی نگری ہے۔ بنارس کے گھاٹوں پر جہاں ایک طرف مسجد نظر آتی ہے تو وہیں دوسری جانب مندر بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ بنارس کی گنگا جمنی تہذیب کو کچھ لوگ مٹانے پر آمادہ ہیں ہم ان کے اس کوشش کی ناکام کر دیں گے اور آج ہم نے ادب کی محفل سجا کر گنگا کے اس گھاٹ سے ادب و محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا گیا ہے۔

Mushaira on Boat in Varanasi
گنگا کی لہروں پر شاعروں کا سنگم

تمام شعراء نے متفقہ طور پر بنارس کی گنگا جمنی تہذیب کی تعریف کی اور گفتگو کرتے ہوئے آپس میں بھائی چارے اور پیار و محبت کو فروغ دینے کے پیغامات کو عام کیا اور سبھی سے اتحاد و اتفاق کو قائم کرنے پر زور دیا۔ اپنے اشعار کے ذریعے سے بنارس کی خوبصورتی اور گنگا جمنی تہذیب کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.