ETV Bharat / city

جونپور میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی - تھانہ کوتوالی مچھلی شہر

ضلع جونپور میں تھانہ کوتوالی مچھلی شہر کے علاقہ میں دو چچا زاد بہنوں کے ساتھ گاؤں کے ہی دو نوجوان پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے تحریری شکایت کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور متاثرہ کو طبی جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

Rape of two sisters in Jaunpur
جونپور میں دو بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 5:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں جمعرات کی شب دو چچا زاد بہنوں کو گاؤں کے ہی دو نوجوانوں نے اپنی ہوش کا شکار بنایا، سانحہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرلیا اور متاثرہ کو طبی معائنے کے لیے بھیج دیا، یہ سانحہ ضلع جونپور کے مچھلی شہر کوتوالی علاقہ کا ہے۔

وجے سنگھ سی او مچھلی شہر

متاثرہ کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرائی جس کی بنیاد پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور متاثرہ کو طبی معائنے کے لیے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.